اسلام آباد سے انٹرنیشنل منی لانڈرنگ کریمنل نیٹ ورک کا اہم سرغنہ گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) نےاسلام آباد میں بڑی کاروائی کرتے ہوئےانٹرنیشنل منی لانڈرنگ کریمنل نیٹ ورک کا سرغنہ گرفتارکرلیا۔ جبکہ ایف آئی اے کے مطابق انسداد منی لانڈرنگ سیل نے وفاقی دارالحکوت میں کارروائی کرتے ہوئےانٹرنیشنل منی لانڈرنگ کریمنل نیٹ ورک کے سرغنہ افتخاررسول کوگرفتارکرلیا۔
ایف آئی اے کے مطابق ملزم افتخار رسول انٹرنیشنل منی لانڈرنگ نیٹ ورک کی سربراہی کررہا تھا،اس نےقیصر مشتاق اورعاصم حسین کیساتھ مل کر41 جعلی کمپنیاں بنائیں اوراُن کے ذریعے منی لانڈرنگ کی۔ ایف آئی اے نےملزم کے قبضے سےاربوں روپے کی منی لانڈرنگ اور حوالہ ہنڈی کا ریکارڈ بھی ضبط لیا۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
26 سال کے بعد بھی شاہ رخ خان کا کرشمہ قائم ہے شامک داور
کرشنا ابھیشیک نے اپنے ماموں گووندا اور ممانی کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر رد عمل دیدیا
سورو گنگولی نغمہ کے ساتھ اپنی دوستی چھپا کر رکھنا چاہتے تھے لیکن کیا ہوا؟
سعودی عرب: حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ
حکام کا کہنا ہے کہ ایسے جرائم پیشہ افراد کو کسی صورت رعایت نہیں دی جائے گی اور ان کے خلاف مزید کاروائی بھی عمل میں لائی جاوے گی جبکہ اس ملزم سے مزید تفتیش کرکے ایسے لوگوں کو پکڑا جائے گا اور سخت سے سخت سزا دی جائے گی تاہم ایسے جرائم کا فوری خاتمہ کیا جائے.








