جسٹس فائز عیسٰی کے عزم اور آئینی حمایت پر شک نہیں. پاکستان بار کونسل

جسٹس فائز عیسٰی کے عزم اور آئینی حمایت پر شک نہیں. پاکستان بار کونسل

پاکستان بار کونسل نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی آئین کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت کا خیر مقدم کیا ہے۔ جبکہ ایک بیان میں بار کونسل نے کہا کہ جسٹس فائز کی جوائنٹ آئینی کنونشن میں شرکت کو سراہتے ہیں، سپریم کورٹ کے تمام ججز آئین کے محافظ ہیں۔

پاکستان بار کونسل کا مزید کہنا تھا کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر تنقید بے بنیاد ہے، جسٹس فائز کے عزم اور آئینی حمایت پر شک نہیں، البتہ جسٹس انور ظہیر بطور چیف جسٹس سینیٹ سیشن میں شرکت کر چکے ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
26 سال کے بعد بھی شاہ رخ خان کا کرشمہ قائم ہے شامک داور
کرشنا ابھیشیک نے اپنے ماموں گووندا اور ممانی کے ساتھ جھگڑے کی خبروں پر رد عمل دیدیا
سورو گنگولی نغمہ کے ساتھ اپنی دوستی چھپا کر رکھنا چاہتے تھے لیکن کیا ہوا؟‌
سعودی عرب: حسن قرات کا دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ایرانی قاری نے جیت لیا
کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن ،آئی جی پنجاب اور ڈی پی او پر فائرنگ
خیال رہے کہ گزشتہ دنوں جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پارلیمنٹ میں آئین کی گولڈن جوبلی تقریب میں شرکت کی تھی، ان کے اس اقدام ہر چند افراد کی جانب سے سوشل میڈیا پرتنقید کی گئی تھی۔

Comments are closed.