جنید عالم ساؤتھ ایشین جوڈو فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے

0
33
junaid aalm

پاکستان جوڈو فیڈریشن کے صدر کرنل جنید عالم کیلئے اعزاز، جنید عالم ساؤتھ ایشین جوڈو فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔

پاکستان جوڈو فیڈریشن کے صدر کرنل جنید عالم کیلئے اعزاز، جنید عالم ساؤتھ ایشین جوڈو فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔ ساؤتھ ایشین جوڈو زون کے انتخابات کویت میں ہوئے، انتخابات میں آئندہ 4 سال کیلئے عہدیداروں کا انتخاب کیا گیا، انتخابات میں پاکستان کے جنید عالم کو بلامقابلہ صدر منتخب کرلیا گیا، جنید عالم پاکستان جوڈو فیڈریشن کے صدر بھی ہیں۔
مزید یہ بھی پڑھیں؛
انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا
ووٹ کا حق سب سے بڑا بنیادی حق ہے،اگر یہ حق نہیں دیاجاتا تو اس کامطلب آپ آئین کو نہیں مانتے ,عمران خان
سعیدہ امتیاز کے دوست اورقانونی مشیرنے اداکارہ کی موت کی تردید کردی
جانوروں پر ریسرچ کرنیوالے بھارتی ادارے نےگائے کے پیشاب کو انسانی صحت کیلئے مضر قراردیا
یورپی خلائی یونین کا نیا مشن مشتری اور اس کے تین بڑے چاندوں پر تحقیق کرے گا
برطانوی وزیرداخلہ کا پاکستانیوں کو جنسی زیادتی کا مجرم کہنا حقیقت کے خلاف ہے،برٹش جج
جماعت اسلامی سےمذاکرات،عمران خان کی ہدایات پر پی ٹی آئی کی تین رکنی کمیٹی قائم
بھارتی مسلمان رکن اسمبلی کوبھائی سمیت پولیس حراست میں ٹی وی کیمروں کے سامنے گولیاں ماردی گئیں
واضح رہے کہ کرنل جنیدعالم پاکستان آرمی کے شعبہ اسپورٹس کے سیکرٹری بھی رہ چکے ہیں، ساؤتھ ایشین زون کے اجلاس کے بعد جوڈو یونین آف ایشیا کے بھی انتخابات ہوئے جس میں کرنل جنید عالم جوڈو یونین آف ایشیا کے نائب صدر منتخب ہوگئے۔ کرنل جنید عالم کا کہنا ہے کہ ایشیا کے سطح پر صدر اور نائب صدر منتخب ہونا اعزاز کی بات ہے۔

Leave a reply