جب بھی پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی لوگوں کی بہتری ہوئی،شرجیل میمن

بسوں کے کرائے نہیں بڑھیں گے،شرجیل میمن
0
43
sharjeel memon

وزیراطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اپنی مدت پوری کررہی ہے، آخری عشرہ چل رہا ہے ، مختلف ڈیپارٹمنٹ اپنے کام کررہے ہیں، سندھ حکومت کی جانب سے تاریخی کام ہوئے ہیں، کل ای وی بسسز کے روٹ کا افتتاح کیا ،ہماری نئی بسیں جو آئیں تھی ،ان سے کھوکھراپار سے کورنگی تک روٹ کا آغازکیا ،ہاؤسنگ پروجیکٹ کو دنیا کی۔ پذیرائی مل رہی ہے ،لوگوں کو زمین کی ملکیت بھی دی جارہی ،بلاول بھٹو کے کہنے پر خواتین کو امپاور کیا جارہا ہے ، پیپلز پارٹی نے ہمیشہ کوشش کی کہ خواتین کو کیسے بااختیار کیا جائے لاڑکانہ کے بعد جیکب آباد میں خواتین کو صنعتیں دی گی، کل خیر پور میں صنعتیں دینے جارہے پیپلز پارٹی کی حکومت نے یونیورسٹیاں بنائی ہیں ، سائبر نائف کینسر اسپتال بھی چلتے رہیں گے، سندھ حکومت نے یہ پودے بنائے ہیں،

شرجیل میمن کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی دوبارہ حکومت بنائے گی،پیٹرول کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں، لیکن بسوں کے کرائے نہیں بڑھیں گے،تھر کول کا خواب شہید محترمہ بے نظیر بھٹو نے خواب دیکھا تھا، آج ہر کوئی کہتا ہے سب سے بہترین کوئلہ کا پروجیکٹ تھا، پیپلز پارٹی نے تھر کے کوئلہ کی پہچان پیدا کی ،صرف سندھ حکومت کو بجلی نہیں مل رہی ہے ،چائنہ کا وفد آج وزٹ کررہا ہے، لیکن مجھے فخر ہے پاکستان کو جوڑا جائے یہ ہمارے آصف علی زرداری کا وژن ہے ،ہم 2008 سے پہلے گندم امپورٹ کرتے تھے ، آصف علی زرداری کی حکومت آئی تو ہم گندم ایکسپورٹ کرنے پر چلے گئے،4000 جو گندم کا ریٹ اس لیے کیا کہ زیادہ سے زیادہ گندم لگے،جب بھی پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی لوگوں کی بہتری ہوئی،

قیام پاکستان سے اب تک توشہ خانہ کے تحائف کی تفصیلات کا ریکارڈ عدالت میں پیش

نیب ٹیم توشہ خانہ کی گھڑی کی تحقیقات کے لئے یو اے ای پہنچ گئی، 

وفاقی دارالحکومت میں ملزم عثمان مرزا کا نوجوان جوڑے پر بہیمانہ تشدد،لڑکی کے کپڑے بھی اتروا دیئے

بزدار کے حلقے میں فی میل نرسنگ سٹاف کو افسران کی جانب سے بستر گرم کی فرمائشیں،تہلکہ خیز انکشافات

10جولائی تک فیصلہ کرنا ہے،آپ کو 7 اور 8 جولائی کے دو دن دیئے جا رہے ہیں 

 دنیا کا سب سے بڑا پروجیکٹ حکومت سندھ کی سیلاب متاثرین کے لئے ہاؤسنگ اسکیم ہے

 ہے گھرکی خواتین کے نام اس کی ملکیت کے کاغذات بھی دے رہی ہے

Leave a reply