متحدہ عرب امارات نے 20 ممالک کے شہریوں کے دبئی داخلے پر پابندی عائد کردی ہے جبکہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے گھانا، نائجیریا اور سوڈان سمیت بیس افریقی ممالک کے لوگوں پر دبئی جانے کیلئے ویزا پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ان ممالک کے شہریوں کو دبئی کا ویزہ جاری نہ کرنے کا مقصد یہ ہے کہ یہاں کے عوام جو پہلے ہی دبئی میں مقیم ہیں ان میں سے بیشتر کے ویزے کی مدت ختم ہوچکی ہے، جبکہ اکثر اپنے قیام کو قانونی بنائے بغیر متحدہ عرب امارات میں کام کرتے ہیں۔

مزید یہ بھی پڑھیں؛
پاکستان کے حوالے سےامریکا پر لگائے جانے والے الزامات جھوٹے ہیں،امریکی محکمہ خارجہ
چین:سیاحتی مقام پر دریا میں اچانک سیلابی ریلا آگیا،کئی افراد بہہ گئے
ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھراضافہ
گیسٹ ہاؤس کی آڑ میں قحبہ خانہ،5 خواتین سمیت 11 ملزمان گرفتار
نئے چئیرمین نیپرا نے چارج سنبھال لیا
پشاور ہائیکورٹ میں اے پی ایس واقعے کے متعلق کیس کی سماعت
انجرڈ پرسنز میڈیکل بل؛ مریض کو پوچھا تک نہیں جاتا. سینیٹر مہر تاج
پابندی کی زد میں آنے والے ممالک میں گھانا، نائجیریا، سوڈان ، کیمرون، لائبیریا، برونڈی، جمہوریہ گنی، گیمبیا ، ٹوگو ، جمہوریہ کانگو ، سینیگال، بینن، آئیوری کوسٹ، کانگو، روانڈا، برکینا فاسو، گنی بساؤ اور یوگنڈا شامل ہیں۔

Shares: