دنیاپور (نمائندہ باغی ٹی وی) یوٹرن نہ ہونے کی وجہ سے ایک اور جان چلی گئی

تفصیلات کے مطابق دنیاپور سپر چوک خونی روڑ ایک اور جان لے گیا مزدا کی ٹرالر کو ٹکر مزده مویشی لے کر جارھا جبکه حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا مزدے کے ڈرائیور نے کود کر جان بچائی جبکہ مزدے میں موجود مویشیوں کامالک موقع پر جاں بحق ھوگیا

حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122موقع پر پہنچ گئی اور فوری امدادی کارروائی کی

Shares: