مزید دیکھیں

مقبول

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب، صدر مملکت کا خطاب متوقع

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل طلب کرلیا گیا، صدر...

سانحہ جعفر ایکسپریس،اپوزیشن اتحاد کا بھی اے پی سی بلانےکا اعلان

تحریک انصاف اور اپوزیشن اتحاد نے جعفر ایکسپریس کے...

جعفر ایکسپریس پر حملہ ڈرائیور شہید، تین دہشتگرد جہنم واصل ،کئی مسافر زخمی

بلوچستان دشمن دہشتگردوں نے جعفر ایکسپریس پر بزدلانہ حملے...

کرینہ سے مجھے ملایا جائے تو اچھا نہیں لگتا نوشین شاہ

پاکستان کے ڈراموں کا جانا مانا نام نوشین شاہ نے حال ہی میں مومن ثاقب کے شو میں شرکت کی ، اس میں‌ ان سے پوچھا گیا کہ آپ کی شکل کرینہ کپور سے ملائی جاتی ہے ، آپ کو کیسا لگتا ہے. اس پر نوشین شاہ نے کہاکہ مجھے بالکل اچھا نہیں لگتا کہ میری شکل کرینہ کپور سے ملائی جائے، اس کی ناک مجھ سے نہیں ملتی ، اسکی آنکھیں مجھ سے نہیں ملتیں. انہوں نے کہا کہ ایسا نہیں ہےکہ کرینہ کپور خوبصورت نہیں ہے بلکہ وہ بہت خوبصورت ہے اور مجھے لگتا ہے کہ میں بھی خوبصورت ہوں لیکن میری شکل کرینہ کپور کے ساتھ ملانا مناسب نہیں ہے نہ ہی مجھے ایسا کرنا اچھا لگتا ہے.

انہوں نے کہا کہ” پتہ نہیں کہاں سے لوگوں کو لگتا ہے کہ میری شکل اس سے ملتی ہے”. وہ اپنا کام کرتی ہے میں اپنا کام کرتی ہوں ، اگر کسی کو لگتا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ جو وہ کہہ رہے ہیں وہ ٹھیک بھی ہو گا اور مجھے پسند بھی ہو گا. یاد رہے کہ نوشین شاہ کرینہ کپور کی بھرپور کاپی کرتی ہیں لیکن مانتی نہیں ہیں.

میرے خلاف کوئی بات کریگا تو میں اسی لہجے میں اسکو جواب دوں گی نادیہ …

ہم کہاں کے سچے تھے میں میرے کردار پر میری سوچ سے زیادہ تنقید ہوئی …

ماہرہ خان کی شادی کی وجہ سے فلم کا شیڈیول تبدیل کر لوں گا ہمایوں …