پی آئی اے کی سال 2023 کے پہلے چھ ماہ کی مالی رپورٹ

شرح سود بڑھنے کی وجہ سے 20 فیصد اضافی ادائیگی کرنا پڑی
0
63
PIA

پی آئی اے کی سال 2023 کے پہلے چھ ماہ کی مالی رپورٹ سامنے آ گئی،

مالی سال 23 کے پہلے 6 ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات 60 ارب 71 کروڑ روپے سے تجاوز کرگئے ،سال 22 کے پہلے 6 ماہ میں پی آئی اے کے نقصانات 41.31 ارب روپے تھے ،سال 23 کے پہلے 6 ماہ میں روپے کی قدر میں کمی سے 27.45 ارب روپے کا نقصانات ہوئے ،سال 22 کے پہلے 6 ماہ میں ایکسچینج کے نقصانات 13.85 ارب روپے تھے ،سال 23 کے پہلے 6 ماہ میں فیول اور آئل کی مد میں 48.34 ارب روپے خرچ ہوئے ،سال 22 کے پہلے 6 ماہ میں فیول اور آئل کی مد میں 30.78 ارب روپے خرچ ہوئے تھے ،سال 23 کے پہلے چھ ماہ میں فنانس کی لاگت 36.82 ارب روپے رہی ،سال 22 کے پہلے 6 ماہ میں فنانس کی لاگت 21.11 ارب روپے تھے ،سال 23 کے پہلے 6 ماہ میں مجموعی ریونیو 120ارب 27 کروڑ روپے جمع ہوئے ،گزشتہ سال کے 6 ماہ کے مقابلے سال 23 کے پہلے 6 ماہ میں 11.25 ارب روپے کے اضافی ریونیو حاصل ہوئے ،سال 22 کے پہلے 6 ماہ میں ریونیو کی مد میں 71.19 ارب روپے جمع ہوئے تھے

آپریشنل کاسٹ میں فیول اور آئل کی قیمت بڑھنے سے 41 فیصد اخراجات میں اضافہ ہوا ،شرح سود بڑھنے کی وجہ سے 20 فیصد اضافی ادائیگی کرنا پڑی

 سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) مدد کیلئے سامنے آگئی

پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو جلد از جلد تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت

پائلٹس کی ابتدائی 8 سے 10 ماہ کی تربیت پر 15000 سے 20000 ڈالر کا خرچ

پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کو مجموعی طور پر 383 بلین کا خسارہ ہے 

سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو نئی 205 پروفیشنل بھرتیوں کی اجازت دیدی

ایئر انڈیا: کرو ممبرزکیلیے نئی گائیڈ لائن ’لپ اسٹک‘ ’ناخن پالش‘ خواتین کے لیے اہم ہدایات

پی آئی اے کا قرض اور واجبات 743 ارب روپے سے تجاوز کر گئے

pia

Leave a reply