پانامہ کیس کا فیصلہ دینے والے ججوں کو لا علاج مرض لگیں گے،کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

عوام نے فیصلہ کرنا ہے شہباز شریف کا فیصلہ درست تھا یا غلط؟
0
67
pmln

مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے مقامی صحافیوں سے گفتگو کی ہے جس میں انکا کہنا ہے کہ پانامہ کیس کا فیصلہ دینے والے ججوں کو لا علاج مرض لگیں گے،

ن لیگی رہنما کیپٹن ر صفدر کا کہنا تھا کہ پانامہ کا فیصلہ دینے والے ججوں کی آخری زندگیاں آئی سی یو میں گزریں گی،پی ڈی ایم جماعتوں نے اکٹھے ہو کر ملک کو اور معیشت کو بچایا، عوام نے فیصلہ کرنا ہے شہباز شریف کا فیصلہ درست تھا یا غلط؟ جو کام بھارت نہیں کرسکا عمران خان نے اپنے ایجنٹوں سے کروا دیا ، سالمیت پاکستان پر حملہ ہوا، جی ایچ کیو پر حملہ ہوا، شہداء کی تنصیبات پر حملہ ہوا،دہشت گردی کے خلاف جنہوں نے جنگ لڑی، ہمارے بھائی ، بیٹے ملک کے دفاع کے لئے لڑ رہے ہیں، جو شخص اپنی فوج، دفاع، آئین ، عدالتوں پر حملہ کرے اسکے لئے قانون ہے، قانون پر عملدرآمد کروایا جائے،

عدالت نے کہا کہ میں کیوں ایسا حکم جاری کروں جو سسٹم ہے اسی کے مطابق کیس فکس ہوگا،

عمران خان نے باربار قانون کی خلاف ورزی کی جس پر انہیں جواب دینا ہوگا

چیف جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ جو کچھ ہو رہا ہے وہ آپ کا اپنا کیا دھرا ہے 

ن لیگی قیادت پر غداری کا مقدمہ درج کروانے والے بدر رشید کی گورنر پنجاب کے ساتھ تصاویر وائرل

جاوید لطیف محب وطن،مجھے گرفتار کیا گیا تو قیادت کون کریگا؟ مریم نواز نے اعلان کردیا

Leave a reply