بھارت کا سب سے بڑا رئیلٹی شو بگ باس جو کہ پوری دنیا میں ہر سال بہت شوق سے دیکھا جاتا ہے ، بگ باس 17کے حوالے سے اطلاعات یہ ہیں. اس بار اس شو کے شرکاء کو فون رکھنے کی اجازت ہو گی اور فون ہر کوئی نہیں‌رکھ سکے گا ، بلکہ چند ایک ٹاسک جو بھی اچھے سے کریگا اسکو فون رکھنے کی اجازت ہو گی اور یہاں تک کہ سوشل مٰیڈیا تک بھی اسکو رسائی ہو گی اور وہ اپنے بارے میں جا ن سکے گا کہ لوگ کیا کہہ رہے ہیں اور کس طرح سے اسکو اپنا کھیل بہتر کرنا چاہیے.

”بگ باس میں ہر سال کوئی نہ کوئی نئی تبدیلی کی جاتی ہے” اس بار فون رکھنے کی اجازت ابھی تک کی بگ باس کی سب سے بڑی تبدیلی ہے. شو کی میزبانی ہر بار کی طرح سلمان خان ہی کریں گے. بگ باس کے گھر میں موبائل فونز اور سوشل میڈیا تک امیدواروں کی رسائی نہیں ہوتی، یہ ہی وجہ ہے کہ شو میں شامل افراد اپنے پیاروں سمیت مداحوں سے بھی رابطے میں نہیں رہ پاتے لیکن اس بار ایسا نہیں ہوگا۔بگ باس جیسا کے شروع ہو چکا ہے دیکھنا یہ ہے کہ فون رکھنے کے علاوہ اس بار شرکاء کے لئے کیا کیا تبدیلیاں کی گئی ہیں .

کرتار پور میں گپی گریوال اور پاکستانی فنکاروں کا اکٹھ

پاکستانی کرکٹرز مجھے "میسج” کرتے ہیں،اداکارہ نوال سعید کا انکشاف

اللہ کی رحمت کو اپنی چالاکی مت سمجھیں قیصر پیا

Shares: