نواز شریف کی دبئی میں اہم ملاقاتیں، آج دبئی سے پاکستان روانگی

سابق وزیر اعظم نواز شریف چوتھی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد وطن واپس آرہے
Nawaz Sharif

پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پاکستان واپسی سے قبل دبئی میں اعلیٰ حکام سے ملاقاتیں کی ہیں اور پاکستان واپسی سے قبل نواز شریف نے دبئی میں مصروف دن گزارا ہے جبکہ انہوں نے پارٹی رہنماؤں اور ورکرز سے ملاقاتیں کی ہیں اور ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نے دبئی کے اعلیٰ حکام سے بھی ملاقاتیں کیں ہیں۔ آج دبئی سے پاکستان کیلئے صبح نواز شریف روانہ ہوں گے.

https://twitter.com/MurtazaViews/status/1715362730381599011
اس سے قبل جب نواز شریف سعودی عرب سے دبئی پہنچے تھے تو انہیں آنے میں تاخیر ہوگئی تھی، اس تاخیر کی وجہ بھی یہی تھی کہ قائد ن لیگ نے سعودی حکام سے ملاقاتیں کی تھیں اور نواز شریف کا خصوصی طیارہ آج صبح دبئی سے روانہ ہوگا، طیارے میں 170 مسافر ہوں گے، 25 سے زائد صحافی بھی سابق وزیراعظم کے ہمراہ پاکستان آئیں گے ہیں۔
https://twitter.com/MurtazaViews/status/1715384933110161698
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سری لنکن فوجی کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل کی ملاقات
آسٹریلیا کی پانچویں وکٹ 339 رنز پر گرگئی،جوش انگلس 13 رنز بناکر آؤٹ
نواز شریف ،شہباز شریف کا ٹیلیفونک رابطہ،پاکستان استقبال کیلئے تیار ہے، شہباز شریف
ہارورڈ یونیورسٹی کے طلباکا اسرائیل کیخلاف احتجاج،ڈونرز نے فنڈ بند کر دیئے
تاہم یاد رہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف چوتھی خود ساختہ جلا وطنی کے بعد وطن واپس آرہے ہیں۔ واضح رہے کہ نواز شریف کے استقبال کیلئے خوب تیاری کی گئی ہے اور مینار پاکستان جلسہ گاہ کے انتظامات بھی کیئے گئے ہیں.

Comments are closed.