لڑکابن کر لڑکیوں سے شادی کر کے بیرون ملک فروخت کرنیوالی "نرگس” گرفتار

0
234
nargas

میرپور آزاد کشمیر، لڑکا بن کر پاکستان آکر لڑکیاں تلاش کرکے پھر ان سے شادی رچا کر بیرون ملک لے جاکرفروخت کرنے والی غیرملکی لڑکی نرگس کو میرپور پولیس نے گرفتار کرلیا

نرگس بالآخر شکنجےمیں پھنس گئی،لڑکا بن کر لڑکوں سے شادی رچائی، بیوی کو بیرو ن ملک لے جا کر فروخت کر دیا،جہلم کی فرانسیسی نژاد نرگس پولیس سے بچ نہ سکی، پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے نرگس کو گرفتار کر لیا ہے، پولیس حکام کے مطابق نرگس لڑکا بن کر پاکستان آتی تھی اپنے لئے لڑکے کا رشتہ ڈھونڈتی تھی اور پھر شادی کر لیتی تھی، شادی کے بعد دلہن کو بیرون ملک لے جا کر فروخت کر دیتی تھی

پولیس کا کہنا تھا کہ کیس تب سامنے آیا جب ایک متاثرہ فیملی نے پولیس کو درخواست دی ،پولیس نے تحقیقات کا آغاز کیا ،اور نرگس تک پہنچ گئی،متاثرہ فیملی کی درخواست پر پولیس نے نرگس کے خلاف مقدمہ درج کر لیاہے

متاثرہ لڑکی کے والد چوہدری رمضان کا کہنا ہے کہ ملزمہ نرگس نے شعبان کے نام سے اپنی شناخت بنا رکھی تھی، نکاح کے بعد بیٹی کا ویزا لگوا کر براستہ دبئی فرانس بھیجا تو علم ہوا کہ بیٹی کی لڑکی سے شادی ہوئی ،بیٹی پر اس گروہ نے تشدد کیا اور کئی مقامات پر فروخت کی کوشش کی، فرانس میں بمشکل بیٹی کو محفوظ مقام پر منتقل کیا ،ملزمہ نے دوبارہ پاکستان آکر رشتہ تلاش کیا تو پولیس کو اطلاع دے کر گرفتار کرا لیا، میری بیٹی کو واپس پاکستان لایا جائے، کسی اور کے ساتھ ایسا نہ ہو، انصاف دلایا جائے

پولیس اہلکار نے لڑکی کو منہ بولی بیٹی بنا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، نازیبا ویڈیو بھی بنا لیں

کرونا لاک ڈاؤن، رات میں بچوں نے کیا کام شروع کر دیا؟ والدین ہوئے پریشان

لاک ڈاؤن ختم کیا جائے، شوہر کے دن رات ہمبستری سے تنگ خاتون کا مطالبہ

کرونا میں مرد کو ہمبستری سے روکنا گناہ یا ثواب

خواجہ سراؤں نے دوستی کے بہانے نشہ دے کر نوجوان کا عضو خاص کاٹ دیا

لیہ،لڑکی سے زیادتی،اینیمل سیکس ویڈیو،اصل مجرم کون تھا؟ ہوا گرفتار

قصور کے بعد تلہ گنگ میں جنسی سیکنڈل. امام مسجد کی مدرسہ پڑھنے والی بچیوں کی ساتھ زیادتی

سوشل میڈیا چیٹ سے روکنے پر بیوی نے کیا خلع کا دعویٰ دائر، شوہر نے بھی لگایا گھناؤنا الزام

سابق اہلیہ کی غیراخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنے والے ملزم پر کب ہو گی فردجرم عائد؟

Leave a reply