بلوچ یکجہتی مارچ کے شرکا نے اسلام آباد میں جاری دھرنا ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ دھرنے کی منتظم ماہ رنگ بلوچ نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ان کی تحریک جاری رہے گی اور 27 جنوری کو کوئٹہ میں ایک بڑے جلسے کا انعقاد کیا جائے گا۔

حکومتی کمیٹی کی کاوشوں سے بڑی کامیابی حاصل ہوئی ہے ۔بلوچ یکجہتی کمیٹی کا پریس کلب کے باہر اپنے دھرنے کو ختم کرنے کا اعلان, ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ اسلام آباد سے بلوچستان واپس روانہ ہو رہے ہیں۔کل ہم باقاعدہ بلوچستان کی طرف روانہ ہوں گے، ہم اپنی تحریک کے چوتھے مرحلے کے اختتام کا اعلان کرتے ہیں,اگلے مرحلے میں ہم سوشل میڈیا اور دیگر چینلز کے ذریعے اپنی تحریک کی آواز کو مزید اجاگر کریں گے

ہائی کورٹ نے بلوچ مظاہرین کی گرفتار ی کا کیس نمٹا دیا

بلوچ لانگ مارچ،300 افراد گرفتار،مذاکراتی کمیٹی قائم،آئی جی سے رپورٹ طلب

ایک ماہ میں بلوچ طلباء کی ہراسگی روکنے سے متعلق کمیشن رپورٹ پیش کرے ،عدالت

Shares: