اسلام آباد ہائیکورٹ کا ووٹرز کو ہراساں نہ کرنے کا حکم

0
198
islamabad highcourt

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد کے 2 حلقوں کے امیدواروں رہنما شعیب شاہین اور علی بخاری کی درخواست پر ان کے ووٹرز کو ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم دے دیا

شعیب شاہین اور علی بخاری کی لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کی شکایات پر چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے سماعت کی، عدالت نے ایس ایس پی آپریشن اور الیکشن کمیشن حکام کو منگل کو طلب کر لیا، عدالت نے دونوں حلقوں میں ووٹرز کو ہراساں کرنے سے روک دیا، دوران سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اعلیٰ حکام کو بلا کر کہہ دیتے ہیں کہ درخواست گزار بار کے سینئر رہنما اور سینئر وکلاء ہیں،

شعیب شاہین اور علی بخاری نے الیکشن مہم میں رکاوٹ کے خلاف دائر درخواست کر رکھی ہے، شعیب شاہین نے عدالت میں مؤقف اختیار کیا کہ پولیس اپنی حرکتوں سے باز نہیں آ رہی،علی بخاری نے عدالت کو بتایا کہ جب ہمارے لوگ کارنر میٹنگ کرتے ہیں تو پیچھے سے انہیں روکنے پولیس آ جاتی ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے سوال کیا کہ آپ بتا دیں کس کو بلاؤں، کس کو آرڈر کروں ؟،علی بخاری نے استدعا کی کہ ایس ایس پی کو بلائیں، شہزاد ٹاؤن اور رورل کے پولیس حکام کو بھی بلائیں،شعیب شاہین نے استدعا کی کہ الیکشن کمیشن حکام کو بھی بلائیں ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نے دونوں کی استدعا منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن حکام اور ایس ایس پی آپریشنز کو منگل کو طلب کر لیا .

خواب کی تعبیر پر بڑے بڑے وزیر لگائے جاتے تھے،عون چودھری

بشری نے بچوں سے نہ ملنےدیا، کیا شرط رکھی؟ خان کیسے انگلیوں پر ناچا؟

ہوشیار،بشری بی بی،عمران خان ،شرمناک خبرآ گئی ،مونس مال لے کر فرار

بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف

تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، فرح گوگی کی کرپشن کی فیکٹریاں بحال

عمران خان، تمہارے لئے میں اکیلا ہی کافی ہوں، مبشر لقمان

عمران ریاض کو واقعی خطرہ ہے ؟ عارف علوی شہباز شریف پر بم گرانے والے ہیں

عمران خان بشری بی بی کو درجنوں بار ملے بھی اور انکو دیکھا بھی ،عون چودھری کا دعویٰ

Leave a reply