خواب کی تعبیر پر بڑے بڑے وزیر لگائے جاتے تھے،عون چودھری

0
426
aoun

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چودھری نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہونے والے مذاق کو ہم بھگت رہے ہیں، عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کروایا، بانی پی ٹی آئی کا نکاح دوران عدت میں ہوا، بانی پی ٹی آئی نے توشہ خانہ سے تحائف چرا کر بیچے،

عون چودھری کا کہنا تھا کہ اڈیالہ میں کل جرح کی گئی جو آج مکمل ہوئی،بطور نکاح گواہ میری اسٹیٹمنٹ ہے کہ عدت پوری نہیں ہوئی تھی،مفتی سعید نے بھی اقرار کیا کہ ان کے بھی علم میں نہیں لایا گیا تھا،میرے بیان پر ان کے پاس کوئی جواب نہیں تھا،آپ اپنی زندگی کا فیصلہ جھوٹ پر کرتے ہیں، دوسروں کیلئے تقریریں کرتے ہیں،خواب کی تعبیر پر بڑے بڑے وزیر لگائے جاتے تھے،ملک کے ساتھ بڑا مذاق کیا گیا، فیصلے خوابوں پر ہوتے تھے،نوجوانوں اور بچوں کو گمراہ کیا گیا،خواب کی تعبیر کیلئے فرح خان اور جمیل گجر پیچھے بیٹھے ہوتے تھے،ایک ایسا الزام جو سچ ثابت ہوا ہے، ان کے پاس کوئی جواب نہیں،ایسے لوگ ہمارے بچوں کو گمراہ کرتے ہیں،عدالت نے بلایا تھا میں نے جو کہا سچ کہا ہے،جج صاحب نے میرا بیان ریکارڈ کرلیا ہے اب فیصلہ آنا ہے،آپ ساری زندگی دوسروں کو چور چور کہتے رہے،توشہ خانہ ریفرنس نے بھی آپ کو چور ثابت کردیا،ملک کا وزیراعظم ہوتے ہوئے توشہ خانہ میں چوری کی،لوگوں نے گواہی دی اور سچ ثابت ہوئی کہ آپ نے تحائف بیچے.

بشری نے بچوں سے نہ ملنےدیا، کیا شرط رکھی؟ خان کیسے انگلیوں پر ناچا؟

ہوشیار،بشری بی بی،عمران خان ،شرمناک خبرآ گئی ،مونس مال لے کر فرار

بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف

تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، فرح گوگی کی کرپشن کی فیکٹریاں بحال

عمران خان، تمہارے لئے میں اکیلا ہی کافی ہوں، مبشر لقمان

عمران ریاض کو واقعی خطرہ ہے ؟ عارف علوی شہباز شریف پر بم گرانے والے ہیں

عمران خان بشری بی بی کو درجنوں بار ملے بھی اور انکو دیکھا بھی ،عون چودھری کا دعویٰ

واضح رہے کہ دوران عدت نکاح کیس کا فیصلہ بھی ایک دو روز میں متوقع ہے،جس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا سنائے جانے کا امکان ہے، القادر ٹرسٹ کیس کا فیصلہ بھی جلد متوقع ہے.

قبل ازیں دوران عدت نکاح کیس،ٹرائل کورٹ کو کیس کا ٹرائل روکنے کی عمران خان کی استدعا گزشتہ روز مسترد کردی گئی تھی،اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلے میں کہا کہ فرد جرم عائد ہوچکی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ ٹرائل کورٹ کی سماعت میں مداخلت نہیں کر سکتی، عمران خان اور بشریٰ بی بی نے ٹرائل روکنے کی استدعا کی تھی

بشری نے بچوں سے نہ ملنےدیا، کیا شرط رکھی؟ خان کیسے انگلیوں پر ناچا؟

ہوشیار،بشری بی بی،عمران خان ،شرمناک خبرآ گئی ،مونس مال لے کر فرار

بشریٰ بی بی، بزدار، حریم شاہ گینگ بے نقاب،مبشر لقمان کو کیسے پھنسایا؟ تہلکہ خیز انکشاف

تحریک انصاف میں پھوٹ پڑ گئی، فرح گوگی کی کرپشن کی فیکٹریاں بحال

عمران خان، تمہارے لئے میں اکیلا ہی کافی ہوں، مبشر لقمان

عمران ریاض کو واقعی خطرہ ہے ؟ عارف علوی شہباز شریف پر بم گرانے والے ہیں

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا تیسرا نکاح پڑھانے والے مفتی سعید نے کہا تھا کہ اگر بشریٰ بی بی نے عدت میں نکاح پر توبہ نہیں کی تو تجدید ایمان کرنی چاہیے،مفتی محمد سعید خان نے عمران خان کے بشریٰ بی بی سے نکاح کے بارے میں کہا کہ ان کے عمران خان سے دو نکاح ہوئے تھے کیونکہ ان کا پہلا نکاح عدت کے دوران ہوا اور اس نکاح کو نکاح فاسد کہا جاتا ہےعدت مکمل ہونے کے بعد عمران خان کا بشریٰ بی بی سے دوسرا نکاح ہوا، مجھے عون چوہدری کے ذریعے علم ہوا کہ عمران خان کا بشریٰ بی بی سے نکاح عدت کے دوران ہوا جس پر میں نے ان کو کہا کہ نکاح دوبارہ ہوگا

 اسلامی شرعی احکامات کا مذاق اڑانے پر عمران نیازی کے خلاف راولپنڈی میں ریلی نکالی

ویڈیو آ نہیں رہی، ویڈیو آ چکی ہے،کپتان کا حجرہ، مرشد کی خوشگوار گھڑیاں

خاور مانیکا انٹرویو اور شاہ زیب خانزادہ کا کردار،مبشر لقمان نے اندرونی کہانی کھول دی

ریحام خان جب تک عمران خان کی بیوی تھی تو قوم کی ماں تھیں

خاور مانیکا کے انٹرویو پر نواز شریف کا ردعمل

غیر شرعی نکاح کیس،سابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بی پر فرد جرم عائد

واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور فرید مانیکا عمران خان اور بشری بی بی پر پھٹ پڑے، خاور مانیکا رہائی کے بعد اہم انکشافات سامنے لے آئے، بشریٰ بی بی کے کرتوت عیاں کر دیئے تو وہیں ریاست مدینہ کا نام لے کر پاکستان میں حکومت کرنیوالے عمران خان کا کچہ چٹھہ بھی کھول دیا،

جیو ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خاور مانیکا کا کہنا تھاکہ عمران خان میری مرضی کے بغیر میرے گھر آتا تھا، پنکی کی اس سے ملاقاتوں پر میں ناراض تھا، ایک بار عمران میرے گھر آیا تو میں نے نوکر کی مدد سے اسے گھر سے نکلوا دیا، عمران خان کے اسلام آباد میں دھرنوں کے دوران بشریٰ کی بہن مریم وٹو نے بشریٰ کی ملاقات عمران خان سے کرائی، ہماری شادی 28 سال چلی، ہماری بہت خوش گوار زندگی تھی لیکن عمران نے پیری مریدی کی آڑ میں ہمارا ہنستا بستا گھر برباد کر دیا اسلام آباد میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقاتیں شروع ہو گئیں. میری والدہ کہتی تھیں کہ عمران خان اچھا آدمی نہیں، اسے گھر میں نہ آنے دیا کرو، رات کے وقت دونوں کی فون پر لمبی لمبی باتیں ہونے لگیں،

Leave a reply