زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ملتوی

0
142
zartaj

اسلام آباد ہائیکورٹ، تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی

اسلام آباد ہائیکورٹ کےجسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی سماعت کی، زرتاج گل کے وکیل اسامہ طارق وکالت نامے پر بغیر دستخط کیے عدالت میں پیش ہو گئے، عدالت نے وکیل درخواست گزار کو وکالت نامے پر دستخط اور فائل مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کیس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کر دی.

پی ٹی آئی رہنما زرتاج گل نے نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے اسلام آباد ہائی سے رجوع کیا تھا،زرتاج گل کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا تھا کہ درخواست گزار کا نام نو فلائی لسٹ ، اور ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا جائے، درخواست میں سیکرٹری داخلہ اور ایف آئی اے کو فریق بنایا گیا ہے

انتخابی نشان کا چھیننا دشمنوں کا آخری حربہ تھا، زرتاج گل

کروڑوں کی مالک،گزشتہ برس کی نسبت زرتاج گل کے اثاثوں میں کمی

وزیر ماحولیات زرتاج گل اور اسکے شوہر نے دس لاکھ رشوت مانگی، ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کا الزام

زرتاج گل پر حلقے میں عوام نے برسائے ٹماٹر، لگائے پی ٹی آئی مردہ باد کے نعرے

ہارنا ہے تو وقار سے ہاریں، زرتاج گل نے کس کو دیا مشورہ؟

مریم نواز میں یہ کام کرنے کی صلاحیت ہی نہیں، زرتاج گل کا چیلنج

میرا بھائی دہشت گردی کے خلاف جنگ میں شہید ہوا،یہ کس قربانی کی بات کرتے ہیں،زرتاج گل

وزیراعظم کے خواتین کے ریپ بارے بیان پر زرتاج گل بھی بول پڑیں

سینما کے مالک کا بیٹا اب وزیر اعظم پر تنقید کرتا ہے،زرتاج گل

Leave a reply