سپریم کورٹ نے قتل کے ملزم کی ضمانت منظور کر لی، رہائی کا حکم دے دیا

ملزم حنیف خان پر سوات میں سوتیلے باپ کو لین دین کے تنازع پر قتل کرنے کا الزام ہے ،دوران سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ ملزم کیخلاف کیا شواہد ہیں؟ جسٹس عرفان سعادت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ریکارڈ کے مطابق برآمدگی زاہد نامی شریک ملزم کی نشاندہی پر ہوئی ہے،جس کی نشاندہی پر برآمدگی ہوئی اسے پہلے ہی ضمانت مل چکی ہے،

ضمانت کا حکم سنتے ہی مقتول کی والدہ نے عدالت میں دہائی دی، مقتول کی والدہ نے کہا کہ ہمارے ساتھ بہت ظلم ہوا ہے، جیل سے دھمکیاں مل رہی ہیں کہ دوسرے بیٹے کو بھی قتل کر دینگے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ آپ کے کیس کا فیصلہ ہوچکا ہے، عدالتی عملے نے مقتول کے بھائی اور وہیل چیئر پر آئی والدہ کو روسٹرم سے ہٹا دیا

ہمیں فخر سے آزادی حاصل کرنے کے الفاظ کو استعمال کرنا چاہیے، چیف جسٹس

یہ کس قسم کے آئی جی ہیں؟ان کو ہٹا دیا جانا چاہئے،چیف جسٹس برہم

چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف غلط معلومات کی تشہیر، ایف آئی اے حرکت میں آ گئی

طلال چوہدری ،عائشہ رجب علی کو ٹکٹ نہ ملنے پر "تنظیم سازی” سوشل میڈیا پر زیر بحث

سماعت سے محروم بچوں کے والدین گھبرائیں مت،آپ کا بچہ یقینا سنے گا

سوشل میڈیا پر فوج مخالف پروپیگنڈہ کےخلاف سینیٹ میں قراردادمنظور

سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کی تشہیر،یورپی ممالک سے 40 پاکستانی ڈی پورٹ

حاجرہ خان کی کتاب کا صفحہ سوشل میڈیا پر وائرل،انتہائی شرمناک الزام

Shares: