گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے معروف عالم دین مفتی تقی عثمانی سے ملاقات کی ہے

گورنر سندھ نے مفتی تقی عثمانی سے ریاست مدینہ کا مسودہ تیار کرنے کی درخواست کر دی، شہر قائد کراچی میں ہونے والی ملاقات میں گورنر سندھ نے مفتی تقی عثمانی سے مدینہ کی ریاست سے متعلق خدوخال پر بات کی اور کہا کہ مدینہ کی ریاست بنانےکا وعدہ کسی اور نے کیا عمل کا موقع مجھے مل رہا ہے، مسودہ تیار کر کے دیں نفاذ کرنے کی کوشش کریں گے،گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا تھا کہ مدینہ کی ریاست پہلے مرحلے میں سندھ میں نافذ کرنے کا ارادہ ہے،

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری فیضان مدینہ بھی گئے اور معتکفین سے ملاقات کی،انہوں نے اعتکاف میں بیٹھے ہوئے افراد کے لیے انتظامات کو سراہا،

واضح رہے کہ تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان ریاست مدینہ کے نفاذ کی بات کرتے تھے تا ہم جب وہ اقتدار میں آئے تو انہوں‌نے ریاست مدینہ کا نام لے کر عوام کو بیوقوف بناتے ہوئے، فرح گوگی ،بشریٰ بی بی گینگ کو فرنٹ پر رکھتے ہوئے کرپشن کے ریکارڈ توڑے،

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

حریم شاہ مبشر لقمان کے جہاز تک کیسے پہنچی؟ حقائق مبشر لقمان سامنے لے آئے

حریم شاہ کے خلاف کھرا سچ کی تحقیقات میں کس کا نام بار بار سامنے آیا؟ مبشر لقمان کو فیاض الحسن چوہان نے اپروچ کر کے کیا کہا؟

حریم شاہ..اب میرا ٹائم شروع،کروں گا سب سازشیوں کو بے نقاب، مبشر لقمان نے کیا دبنگ اعلان

میں آپکی بیویوں کے کرتوت بتاؤں گی، حریم شاہ کی دو سیاستدانوں کو وارننگ

حریم شاہ کے ہاتھ میں شراب کی بوتلیں اور….ویڈیو وائرل

Shares: