آئی جی موٹر وے اے ڈی خواجہ صاحب کل بروز جمعہ اقبال آباد انٹرچینج پر ملتان سکھر موٹر وے کا افتتاح کررھے ہیں,یہ 392 کلو میٹر لمبا راستہ M5 ہے جس کو منسٹری آف کمیونیکیشن اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے مکمل کیا ہے. اس کا افتتاح آج کیا جارہا ہے اور اس کو لائٹ ٹریفک کے لئے آج کھول دیا جائے گا.

- Home
- پاکستان
- رحیم یارخان
- سکھر تا ملتان موٹر وے کا افتتاحآج جمعہ کو جانئے کس کے ہاتھوں