امریکا سے کراچی پہنچنے پر خاتون کو ڈاکوؤں نے دی سلامی،سب لوٹ لیا

0
189
firing

شہر قائد کراچی میں جرائم کی وارداتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، پولیس جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کاروائیوں میں‌مصروف تو وہیں دن دہاڑے ڈکیتیاں ہو رہی ہیں

امریکا سے کراچی آئی خاتون کا ڈاکوؤں نے استقبال کیا اور چار ہزار امریکی ڈالر،موبائل فون، زیورات اور دستاویزات چھین کر فرار ہو گئے، واقعہ نارتھ ناظم آباد کے علاقے بلاک جی میں پیش آیا، پولیس حکام کے مطابق خاتون بیٹی سے ملاقات کے لئے امریکا سے رات گئے کراچی پہنچی تھی،ڈکیتی کا مقدمہ متاثرہ خاتون کے شوہر کی مدعیت میں حیدری تھانے میں درج کرلیا گیا ہے،درج مقدمے میں کہا گیا ہے کہ ڈکیتی کرنے والے ملزمان سفید کروالا اور دوسری گاڑی میں سوار تھے، ایئر پورٹ سے نکلتے ہی ملزمان نے پیچھا کیا اور حیدری کے قریب پہنچ کر ملزمان نے واردات کی، ملزمان نے خاتون کی گاڑی کو روکا اور تلاشی لی،ملزمان نے خاتون سےپاسپورٹ چیک کروانے کا کہا اور دھمکیاں دیں،

پولیس حکام کا کہناہے کہ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے

اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون،محترمہ عملی کام بھی کریں، بیرسٹر سیف

مریم کی پولیس وردی پر تنقید کرنیوالوں نےبرقعے کی آڑ میں دھندہ چلایا ،عظمیٰ بخاری

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

مہنگائی،غربت،عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے بیٹی کی جان لے لی

پسند کی شادی کیلئے شوہر،وطن ،مذہب چھوڑنے والی سیماحیدر بھارت میں بنی تشدد کا نشانہ

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

پولیس وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف مقدمہ کی درخواست

میں تین بار وزیر اعظم رہنے والے نواز شریف کی بیٹی تھی مگر مجھے بھی خود کو ثابت کرنا پڑا،مریم نواز

Leave a reply