وزیرِاعلیٰ پنجاب سے ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات

وزیرِاعلیٰ پنجاب کی ڈچ کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو صوبے میں کاروباری مواقع سے مستفید ہونے کی دعوت
0
161
maryam

وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے پاکستان میں ہالینڈ کی سفیر مسز ہینی ڈی وریس کی ملاقات ہوئی ہے

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، ہالینڈ اور پنجاب کے درمیان دوطرفہ تعلقات بڑھانے پر گفتگو کی گئی،ہینی ڈی وریس نے پنجاب کی پہلی خاتون وزیرِاعلیٰ منتخب ہونے پر مریم نواز شریف کو مبارکباد دی۔ملاقات میں تجارتی تعلقات کو بڑھانے اور سرمایہ کاری کے فروغ کا امکانات کا جائزہ لیا گیا۔وزیرِاعلیٰ پنجاب نے ڈچ کمپنیوں اور سرمایہ کاروں کو صوبے میں کاروباری مواقع سے مستفید ہونے کی دعوت دی اور کہا کہ نیدرلینڈز کے جدید زرعی طریقہ زراعت اور ٹیکنالوجیز سے استفادہ کر سکتے ہیں۔ فصلوں کی کاشت، آبپاشی کی تکنیک، اور زرعی مشینری جیسے شعبوں میں نیدرلینڈز سے تعاون کے خواہاں ہیں۔ پنجاب کی زرعی پیداوار اور کارکردگی کو بہتر بنانے کیلئے نیدرلینڈز کے تجربے سے فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔آبی وسائل کو بہتر طور پر منظم کرنے، سیلاب کو کم کرنے اور پانی کا معیار بہتر بنانے میں نیدرلینڈز کی ٹیکنالوجیکل مدد چاہتے ہیں۔فلوریکلچر، سبزیوں، فصلوں کے معیار اور پیداوار کو بہتر بنانے کے لیے نیدرلینڈز کے تجربے سے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔ طلباء وفود کے تبادلے کو فروغ دینے اور مشترکہ تحقیقی پروگرام شروع کرنے کے خواہاں ہیں۔پنجاب کے قابل تجدید توانائی کے شعبے کو ترقی دینے اور فوسل فیول پر انحصار کم کرنے میں نیدرلینڈز کے تجربے سے فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں۔

مریم نواز نے پولیس وردی پہنی،عثمان انور نے ساڑھی کیوں نہیں پہنی؟ مبشر لقمان کا تجزیہ

اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون،محترمہ عملی کام بھی کریں، بیرسٹر سیف

مریم کی پولیس وردی پر تنقید کرنیوالوں نےبرقعے کی آڑ میں دھندہ چلایا ،عظمیٰ بخاری

بچ کر رہنا،لڑکی اور اشتہاریوں کی مدد سے پنجاب پولیس نے ہنی ٹریپ گینگ بنا لیا

مہنگائی،غربت،عید کے کپڑے مانگنے پر باپ نے بیٹی کی جان لے لی

پسند کی شادی کیلئے شوہر،وطن ،مذہب چھوڑنے والی سیماحیدر بھارت میں بنی تشدد کا نشانہ

بلیک میلنگ کی ملکہ حریم شاہ کا لندن میں نیا”دھندہ”فحاشی کا اڈہ،نازیبا ویڈیو

بحریہ ٹاؤن،چوری کا الزام،گھریلو ملازمین کو برہنہ کر کے تشدد،الٹا بھی لٹکایا گیا

بحریہ ٹاؤن کے ہسپتال میں شہریوں کو اغوا کر کے گردے نکالے جانے لگے

سماعت سے محروم بچوں کے لئے بڑی خوشخبری

پولیس وردی پہننے پر وزیراعلیٰ پنجاب کیخلاف مقدمہ کی درخواست

میں تین بار وزیر اعظم رہنے والے نواز شریف کی بیٹی تھی مگر مجھے بھی خود کو ثابت کرنا پڑا،مریم نواز

Leave a reply