شرجیل میمن کا پیپلز بس سروس کے تین نئے روٹس کرنے کا اعلان

عوام کی بلا تفریق خدمت کرنا حکومت سندھ کا عزم ہے، شرجیل انعام میمن
0
69
karachi

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی جانب سے کراچی میں پیپلز بس سروس کے تین نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان کیا گیا ہے

محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق ہاکس بے سے ٹاور تک روٹ نمبر 13، 22 جولائی کو شروع ہوگا، روٹ نمبر 12 میں توسیع کی جائے گی، 23 جولائی سے یہ کھوکھراپار کے بجائے قائد آباد اور کورنگی کے راستے میمن گوٹھ سے ٹاور تک چلے گی،بحریہ ٹاؤن سے نمائش چورنگی تک ایک الیکٹرک بس کا نیا روٹ ، ای وی 4، 24 جولائی سے شروع ہوگا،یوسف گوٹھ سے ٹاور تک روٹ 8، 25 جولائی کو شروع ہوگا، محکمہ ٹرانسپورٹ

سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ نئے روٹس کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کو بڑھانے کے لیے حکومت سندھ کی کوششوں کا حصہ ہیں، روٹس متعارف کرانے کا مقصد شہریوں کے لیے سستی، آسان اور آرامدہ سفری سہولیات کی فراہمی ہے، شہریوں کی سہولت کے لئے مزید بسیں لائی جائیں گی اور مزید نئے روٹس شروع کئے جائیں گے، عوام کی بلا تفریق خدمت کرنا حکومت سندھ کا عزم ہے،

سفری سہولیات،پیپلز پارٹی ایک قدم او ر آگے،لیاری میں پیپلز بس سروس کا افتتاح

حیدرآباد ، پیپلز بس سروس کے ایک اور روٹ کا آغاز

کراچی ،پیپلز بس سروس کے آٹومیٹڈ فیئر کلیکشن سسٹم کا افتتاح

صحافی دوست شرجیل میمن کا اقدام، کراچی پریس کلب کی گرانٹ 5 کروڑ سے 10 کروڑ کر دی

آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے اراکین کا شرجیل میمن کےوزیر اطلاعات مقرر ہونے کا خیرمقدم

عمران خان کو سنگین جرائم پر ریلیف دیا گیا، شرجیل میمن

آئی ایم ایف کو خط لکھنا حب الوطنی نہیں،شرجیل میمن

استعفیٰ دیتا ہوں سب مل کر میری نشست پر الیکشن لڑ لیں ،شرجیل میمن کا چیلنج

Leave a reply