پی ٹی آئی کی اسلام آباد جلسہ کی اجازت کی درخواست پھر مسترد

0
122
pti

پی ٹی آئی کی ایک بار پھر ضلعی انتظامیہ اسلام آباد نے جلسہ کی اجازت سے مسترد کر دی،

ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پی ٹی آئی جلسے کی درخواست مختلف وجوہات پر مسترد کی،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسلام آباد میں 60 سے زائد سفارت خانے، عالمی اداروں کے دفاتر ہیں، ڈپلومیٹ اور فارنرز مختلف سیکٹرز میں رہتے ہیں، ان مقامات سے روزانہ کی بنیاد پر نقل و حرکت ہوتی ہے،شہر میں احتجاج اور ریلیاں غیرملکیوں کی نقل و حرکت کو متاثر کریں گے،علاوہ ازیں روزانہ 5 لاکھ لوگ اسلام آباد میں ملازمت یا تعلیم کی غرض سے سفر کرتے ہیں ،احتجاج اُنہیں اُنکے بنیادی حق سے محروم کرے گا،جس کے باعث کسی بھی سیاسی سرگرمی اور احتجاج کی اجازت نہیں دی جا سکتی،

لاہور دا پاوا، اختر لاوا طویل لوڈ شیڈنگ اور مہنگے بجلی بلوں پر پھٹ پڑا

عمران خان نے آخری کارڈ کھیل دیا،نواز شریف بھی سرگرم

لاہور میں کئی علاقوں میں بجلی غائب،لیسکو حکام لمبی تان کر سو گئے

ایک مکان کابجلی بل 10 ہزار،ادائیگی کیلیے بھائی لڑ پڑے،ایک قتل

مہنگی بجلی، زیادہ تر آئی پی پیز پی ٹی آئی رہنماؤں کی ملکیت نکلیں

4 آئی پی پیز کو بجلی کی پیداوار کے بغیر ماہانہ 10 ارب روپے دیے جا رہے ، گوہر اعجاز

بجلی کا بل کوئی بھی ادا نہیں کرسکتا، ہر ایک کے لئے مصیبت بن چکا،نواز شریف

حکومت ایمرجنسی ڈکلیئر کر کے بجلی کے بحران کو حل کرے۔مصطفیٰ کمال

سرکاری بجلی گھر بھی کیپسٹی چارجز سے فائدہ اٹھا رہے ہیں،سابق وزیر تجارت کا انکشاف

Leave a reply