دوستی کے بعد باہمی رضامندی سے جنسی تعلقات،ناراضگی پر لڑکی نے”زیادتی” کہہ ڈالا

0
140
firing

دوستی، باہم رضا مندی سے جنسی عمل،بنائی گئیں نازیبا ویڈیو، ناراضگی کے بعد لڑکی نےبلیک میلنگ کا مقدمہ درج کروا دیا

واقعہ بھارت کا ہے،اترپردیش کے علاقے متھرا میں آصف قریشی نامی ملزم نے ایک لڑکی کے ساتھ دوستی کی،ملاقاتیں شروع ہوئیں تو بات دوستی سے آگے بڑھتے ہوئے جنسی عمل تک چلی گئی، اس دوران دونوں نے آپس میں جنسی عمل کیا، تاہم بعد میں لڑکی آصف سے کسی بات پر ناراض ہوئی تو اس نے جنسی زیادتی کا الزام لگا کر آصف پر مقدمہ درج کروا دیا

پولیس کے مطابق آصف نے لڑکی سے دوستی اور پھر جنسی عمل کےد وران نازیبا ویڈیو بنائی تھیں، ان نازیبا ویڈیو سے آصف لڑکی کو بلیک میل کر رہا تھا،آصف اور لڑکی نے ایک سے زیادہ بار باہمی رضامندی سے جنسی عمل کیا ،واقعہ کا مقدمہ تھانہ ڈیگیٹ میں درج کیا گیا ہے،لڑکی ایک دکان پر کام کرتی ہے اور وہیں آصف اور اسکی ملاقات ہوئی تھی، ملزم آصف ناٹونگر کا رہائشی ہے،

پولیس کے مطابق لڑکی کا دعویٰ ہے کہ آصف نے اسے بلایا اور جسمانی جسمانی تعلقات استوار کیے اور خفیہ طور پر اس کی ویڈیوز اور تصاویر بنا لیں۔اور بعد میں بلیک میل کرتے ہوئے کہا کہ اگر بات نہیں مانو گی تو تصاویر وائرل کر دوں گا،پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے،پولیس کا کہنا ہے کہ جلد ملزم کو گرفتار کر لیا جائے گا.

دوسری جانب آصف کا کہنا ہے کہ میں نے زیادتی نہیں کی بلکہ یہ سب رضا مندی سے ہوا تھا، لڑکی بھی راضی تھی اور ہم نے کئی بار جنسی عمل کیا، زیادتی تب ہوتی جب میں زبردستی کرتا، لڑکی مجھ سے ناراض ہوئی تو اس نے زیادتی کا الزام لگا دیا، نازیبا ویڈیو کے بارے میں آصف کا کہنا تھا کہ ویڈیو نہ صرف میرے پاس بلکہ لڑکی کے پاس بھی ہیں جن میں سے کچھ لڑکی نے خود بنائی ہیں.

خلیل الرحمان قمر کو تھپڑ کس نے مارا،خاتون اینکر سے غیر اخلاقی حرکت

میں نے خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ نہیں کیا،آمنہ کی درخواست ضمانت دائر

خلیل الرحما ن قمر کیس،آمنہ عروج کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھجوا دیا گیا

نازیبا ویڈیو”لیک” ہونے سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا،خلیل الرحمان قمر کا دعویٰ

خلیل الرحمان قمر کو زنا کے جرم میں کیوں نہیں پکڑا جارہا؟صارفین برہم

خلیل الرحمان قمر کی ایک اور "ویڈیو "آنے والی ہے

تھانے میں آمنہ کو کرنٹ لگایا گیا،خلیل سے معافی مانگو

خلیل قمر اور آمنہ کی انتہائی شرمناک ویڈیو،اس رات ہوا کیا تھا؟

میری ویڈیو وائرل ہو گئی،دل کرتا ہے عدالت کے باہر خود کشی کر لوں،آمنہ عروج

خلیل الرحمان قمر پر تشدد کرنیوالے ریکارڈ یافتہ ملزم نکلے

خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو لیک ہو گئیں

خلیل الرحمان قمر کیس،مرکزی ملزم حسن شاہ گرفتار

Leave a reply