وزیراعظم شہبازشریف کا آزاد کشمیر کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے
وزیراعظم شہباز شریف نے آج یوم استحصال کشمیر کے موقع پر آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کرنا تھا تا ہم خراب موسم کی وجہ سے وزیراعظم کا دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے، وزیر اعظم شہباز شریف اب ویڈیو لنک سے آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے۔
وزیراعظم کا دورہ آزاد کشمیر منسوخ ہونے پر صحافی و اینکر غریدہ فاروقی ایکس پر کہتی ہیں کہ یہ حیران کُن ہے کہ کشمیر کی تاریخ کے انتہائی تاریک، جبری اور اھم دن، 5 اگست، کے لیے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا دورۂ کشمیر منسوخ ہوا ہے اور وجہ موسم کی خرابی بتائی جا رہی ہے؛ اس سے تاثر یہی ہیکہ غالباً وزیراعظم ہوائی سفر کر رہے تھے؛ لیکن جبکہ اسلام آباد سے مظفرآباد کا زمینی راستہ بھی موجود ہے اور زیادہ طویل بھی نہیں؛ وزیراعظم صاحب کا ایسے اھم دن کے موقع پر دورۂ آزاد کشمیر منسوخ ہونا انتہائی عجیب اور حیران کُن ہے۔ ایسا ہونا نہیں چاہئیے تھا۔
یہ حیران کُن ہے کہ کشمیر کی تاریخ کے انتہائی تاریک، جبری اور اھم دن، 5 اگست، کے لیے وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کا دورۂ کشمیر منسوخ ہوا ہے اور وجہ موسم کی خرابی بتائی جا رہی ہے؛ اس سے تاثر یہی ہیکہ غالباً وزیراعظم ہوائی سفر کر رہے تھے؛ لیکن جبکہ اسلام آباد سے مظفرآباد کا زمینی…
— Gharidah Farooqi (T.I.) (@GFarooqi) August 5, 2024
ایک اور پوسٹ میں غریدہ فاروقی کا کہنا تھا کہ شہباز شریف کا ایران کا فضائی سفر دورہ منسوخ ہوا؛ اسماعیل ہنیہ کی تہران میں ہلاکت، شہباز شریف کا آزاد کشمیر کا فضائی سفر،دورہ منسوخ ہوا؛ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کا تختہ اُلٹا ہیلی کاپٹر میں بھارت فرار
شہباز شریف کا ایران کا فضائی سفر/دورہ منسوخ ہوا؛ اسماعیل ہنیہ کی تہران میں ہلاکت۔ شہباز شریف کا آزاد کشمیر کا فضائی سفر/دورہ منسوخ ہوا؛ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کا تختہ اُلٹا ہیلی کاپٹر میں بھارت فرار ۔۔۔
— Gharidah Farooqi (T.I.) (@GFarooqi) August 5, 2024
واضح رہے کہ آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں یوم استحصال کشمیر منایا جا رہا ہے
میں نے خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ نہیں کیا،آمنہ کی درخواست ضمانت دائر
خلیل الرحما ن قمر کیس،آمنہ عروج کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھجوا دیا گیا
نازیبا ویڈیو”لیک” ہونے سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا،خلیل الرحمان قمر کا دعویٰ
خلیل الرحمان قمر کو زنا کے جرم میں کیوں نہیں پکڑا جارہا؟صارفین برہم
خلیل الرحمان قمر کی ایک اور "ویڈیو "آنے والی ہے
تھانے میں آمنہ کو کرنٹ لگایا گیا،خلیل سے معافی مانگو
خلیل قمر اور آمنہ کی انتہائی شرمناک ویڈیو،اس رات ہوا کیا تھا؟
میری ویڈیو وائرل ہو گئی،دل کرتا ہے عدالت کے باہر خود کشی کر لوں،آمنہ عروج
خلیل الرحمان قمر پر تشدد کرنیوالے ریکارڈ یافتہ ملزم نکلے
خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیو لیک ہو گئیں