کراچی پریس کلب کا ارشد ندیم کو لائف ٹائم ممبر شپ دینے کا اعلان

0
92
arshad nadeem

پاکستان کےلئے گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کےلئے انعامات کا سلسلہ جاری ہے

ارشد ندیم کےلئے صحافتی برادری نے بھی گولڈ میڈل جیتنے پر ممبر شپ دینے کا اعلان کردیا،کراچی پریس کلب نے گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو کلب کی لائف ٹائم ممبر شپ دینے کا اعلان کر دیا، صدر کراچی پریس کلب کا کہنا تھا کہ ارشد ندیم نے اولمپکس گیمز میں پاکستانی کا پرچم بلند کیا،ارشد ندیم کی جیت نے جشن آزادی کی خوشی کو دوبالا کردیا،ارشد ندیم نے جیولن تھرو میں ریکارڈ قائم کرکے پاکستان کو گولڈ میڈل دلایا،ارشد ندیم کی کامیابی نے پوری قوم کے دل جیت لئے ہیں،کراچی پریس کلب کی جانب سے پہلے بھی نامور شخصیات کو لائف ٹائم ممبر شب دی جاچکی ہے

واضح رہے کہ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں پاکستان کو 40 سال بعد گولڈ میڈل جتوایا ہے، یہ انفرادی مقابلوں میں پاکستان کا پہلا گولڈ میڈل بھی ہے ،ارشد ندیم کی اس تاریخی کامیابی پر پوری قوم جشن منا رہی ہے، اور ان کی محنت، عزم اور لگن کی بدولت پاکستان نے ایک بار پھر عالمی سطح پر اپنا لوہا منوایا ہے۔ ارشد ندیم نے نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے کھیلوں کے شائقین کے دلوں میں اپنی جگہ بنالی ہے۔ارشد ندیم کی اس شاندار کامیابی نے پوری قوم کو خوشی سے سرشار کر دیا ہے، اور ان کے اس کارنامے کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ ان کی محنت، عزم اور لگن نے انہیں اولمپکس کے سب سے بڑے اسٹیج پر نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا کے سامنے سرخرو کیا ہے۔

چینی سفیر کی جانب سے ارشد ندیم کو مبارکباد

اللہ کی مدد،ارشد ندیم نے تاریخ رقم کر دی،سارے ریکارڈ توڑ دیئے

مولانا فضل الرحمان کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

ایک میڈل انکو بھی دے دیں،جس نے قوم کی جان چھوڑ دی،خواجہ آصف

جنرل (ر ) عارف حسن عہدے پر ہوتے تو آج ہم جشن نہ منا رہے ہوتے،مبشر لقمان

ارشد ندیم نے اپنی محنت سے اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتا۔بلاول

ارشدندیم کو قومی اسمبلی میں‌خراج تحسین ،سحر کامران نے کی قرارداد پیش

سینیٹ اجلاس میں ارشد ندیم کو مدعو کرنے کا فیصلہ

ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیتا وہ بھی میرا بیٹا ہے،بھارتی جیولین تھرور نیرج چوپڑا کی والدہ

گولڈ میڈل پاکستانی قوم کے نام کرتا ہوں، ارشد ندیم

بیٹے کو گلے لگانے کیلئے بے چین ہوں،والدہ ارشد ندیم

افواج پاکستان کے سربراہان کی ارشد ندیم کو گولڈ میڈل جیتنے پر مبارکباد

پیرس اولمپکس: ارشد ندیم نے پاکستان کو 40 سال بعد اولمپک گولڈ مڈل جتوا دیا

کرکٹر بننا تھالیکن عدم سہولت کی وجہ سے کرکٹ چھوڑی،ارشد ندیم

Leave a reply