اسلام آباد ہائیکورٹ ، عالیہ حمزہ کی 15 دن کی حفاظتی ضمانت منظور

0
48
aalia hamza

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما عالیہ حمزہ کی حفاظتی ضمانت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی

اسلام اباد ہائی کورٹ نے عالیہ حمزہ کی 15 دن کی حفاظتی ضمانت منظور کر دی ،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے درخواستوں پر سماعت کی ،عدالت نے عالیہ حمزہ کو 15 روز میں متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کا حکم دے دیا،عالیہ حمزہ کی حفاظتی ضمانت 1 سرگودھا اور 5 فیصل آباد میں درج ایف آئی آرز میں ہوئی،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے استفسار کیا کہ عالیہ حمزہ کتنے دن جیل میں رہیں،وکیل عالیہ حمزہ نے کہا کہ عالیہ حمزہ 15 ماہ اور چھ دن جیل میں گزارے ، عدالت نے وکیل سے استفسار کیا کہ آپ کو کتنے دن چاہیے وکیل نے کہا کہ ہمیں دو ہفتے کا وقت دے دیں ، عدالت نے عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور کر لی

قبل ازیں عدالت آمد پر عالیہ حمزہ کا کہنا تھا کہ میں حفاظتی ضمانت لے کر عمران خان سے ملاقات کیلئے جاؤں گی اور پھر میرا لیڈر جو میری ذمہ داری لگائے گا اس کے مطابق اپنا کام شروع کروں گی،

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ 

 بنی گالہ میں سارے سودے ہوتے تھے کہا گیا میرا تحفہ میری مرضی

عمران خان جیل میں شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست، نوٹس جاری

اب بتا رہا ہوں پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ، کوئی ڈیل کی بات نہیں ہو رہی، عمران خان

Leave a reply