دوران پرواز ہوائی جہاز میں فحش فلم چل گئی
واقعہ آسٹریلیا کی سرکاری ایئر لائن میں پیش آیا، قنطاس ایئر میں ایک گھنٹے تک فحش فلم چلتی رہی، جس کی وجہ سے طیارے میں سوار مسافر مشکل میں پھنسے رہے، طیارے میں خواتین بھی سوار تھیں،میڈیا رپورٹس کے مطابق قنطاس ایئر کی پرواز سڈنی سے ٹوکیو جا رہی تھی کہ دوران پرواز اسکرینوں پر فحش فلم چل گئی،غیر مناسب واقعے کا ذکر ریڈٹ پر فلائٹ میں موجودمسافر کی جانب سے شیئر کیا گیا ،ایک صارف کا کہنا تھا کہ فحش فلم چلی تو مسافروں نے اسے تبدیل کرنے کی کوشش کی لیکن نہ کر سکے، جہاز کا عملہ بھی کوشش کرتا رہا اور ایک گھنٹے بعد جا کر فحش فلم اسکرین سے ہٹی، اس دوران خواتین، بچوں سمیت سب کو پرواز میں آنکھیں بند کر کے بیٹھنا پڑا.
واقعہ پر ایئر لائن کے ترجمان کا کہنا تھا کہ "تکنیکی خرابی کی وجہ سے پرواز کی اسکرین پر چلائی گئی فحش فلم فوری تبدیل نہیں کی جاسکی بعد ازاں اسے فیملی فرینڈلی مووی میں تبدیل کردیا گیا”، دوران پرواز چلائی جانے والی فلم کسی صورت موزوں نہیں تھی اور ہم اس عمل کے لیے معذرت خواہ ہیں۔
عوامی معلومات کے لئے لگائی گئی ٹی وی سکرین پر فحش ویڈیو چل گئی
تعلیمی ادارے میں ہوا شرمناک کام،68 طالبات کے اتروا دیئے گئے کپڑے
فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، پولیس کو ملیں صرف خواتین ،پولیس نے کیا کام سرانجام دیا؟
جادو سیکھنے کے چکر میں بھائی کے بعد ملزم نے کس کو قتل کروا دیا؟
پولیس کا ریسٹورنٹ پر چھاپہ، 30 سے زائد نوجوان لڑکے لڑکیاں گرفتار
واٹس ایپ پر محبوبہ کی ناراضگی،نوجوان نے کیا قدم اٹھا لیا؟
غیرت کے نام پر سنگدل باپ نے 15 سالہ بیٹی کو قتل کر دیا
جنسی طور پر ہراساں کرنے پر طالبہ نے دس سال بعد ٹیچر کو گرفتار کروا دیا
غیر ملکی خاتون کے سامنے 21 سالہ نوجوان نے پینٹ اتاری اور……خاتون نے کیا قدم اٹھایا؟