لائبریا ، مدرسہ میں آتشزدگی، درجنوں شہید

0
68

لائبیریا کے دارالحکومت مونرووِیا کے مضافاتی علاقے کے ایک مدرسہ میں آتشزدگی کی وجہ سے کم از کم دواساتذہ سمیت 28بچے شہید ہو گئے۔

بھارت، دہلی میں گھر میں آتشزدگی، 6افراد کی موت،10زخمی

پولیس کے ترجمان کے مطابق جس وقت آگ لگی اس وقت وہاں بچے قرآنی تعلیم حاصل کر رہے تھے۔

لائبیریا کے صدر جارج واہ نے ایک ٹوئٹ میں کہا کہ آگ منگل کو رات گئے لگی۔ یاد رہے کہ لائبیریا میں بجلی کے ناقص انتظامات کی وجہ سے عمارتوں کا گرنامعمول ہے۔

Leave a reply