چلاس حادثہ : پاک فوج کی ایمبولینسز اور ہیلی کاپٹر حادثے کی جگہ پر پہنچ گئے
چلاس کے مقام پر سکردو سے راوالپنڈی جانے والی کوچ الٹ گئی جس میں 26 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہوئے ،پاک فوج کی ایمبولینسز اور ہیلی کاپٹر حادثے کی جگہ پر پہنچ گئے. فورس کمانڈر نے کہا ہے کہ پاک فوج تمام وسائل بروئے کار لا کر ہر ممکن مدد کرے گی
واضح رہے کہ آج صبح ریسکیو حکام کے مطابق حادثےمیں 26 افرادجاں بحق اور 13 زخمی ہوگئے.،مسافرکوچ روڈکےساتھ چٹان سےٹکراکرالٹ گئی.حادثہ بابوسرٹاپ کےعلاقےمیں پیش آیا، زخمیوں میں بچےاورخواتین بھی شامل ہیں.چلاس،جاں بحق اورزخمیوں میں بچےاورخواتین بھی شاملہیں ڈی ایچ کیو اسپتال چلاس میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی.چلاس،ڈی ایچ کیو اسپتال چلاس میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی