عمران خان کی تقریر سن کر آنکھوں میں آنسو آ گئے، عینی خالد

0
39

جہاں دنیا بھر میں عمران خان کی تقریر کو سراہا جا رہا ہے وہاں پاکستان کی مشہور شخصیات بھی حصہ لے رہی ہیں. عینی خالد نے سماجی رابطوں کی ویبسائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ "عمران خان کی آج اقوام متحدہ میں تقریر کرتے ہوئے دیکھ کر میری آنکھوں میں آنسو آگئے۔

کیا ہمارے پچھلے قائدین میں سے کوئی بھی اس طرح کبھی بھی دنیا کے سامنے کھڑا ہوا ہے؟ کیا کبھی کسی میں ہمت پیدا ہوئی ہے کہ وہ مذہب کے نام پر ہونے والی ناانصافی اور مسلمانوں کے بارے میں بات کرے؟ اللہ عمران خان کی حفاظت کرے.

واضح رہے گزشتہ روز وزیراعظم کی تقریر نے پاکستان سمیتھ دنیا بھر میں رقم قائم کر دی ہے. ان کے جزبے پر پاکستان کی مشہور شخصیات ان کو سراہنے کے لیے حصہ لے رہی ہیں.

Leave a reply