تقریر کرنا آسان ہوتا ہے ،آپ نے عملی اقدام کیا اٹھایا؟
باغی ٹی وی رپورٹ : چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تقریر کرنا آسان ہوتا ہے ،آپ نے عملی اقدام کیا اٹھایا؟صاف نظر آرہا ہے یہ دھاندلی زدہ حکومت ہے، مل کر کام کرنا پڑےگا لیکن خان صاحب کے ساتھ کام نہیں کرسکتے، ہم نے اپنے ملک کی سمت درست کرنی ہے،میں پاکستان کے ہر شہر اور گاوَں میں جاوَں گا،بلاول عمران خان عالمی سطح پر پاکستان کا کیس کمزور کررہے ہیں،ملک میں اصل احتساب کی سخت ضرورت ہے،مل کر نااہل اورنالائق حکومت کوگھر بھیجیں گے.فضل الرحمان وہی مطالبہ کررہے ہیں جو ہم کررہے ہیں،ہماری عوامی رابطہ مہم مزیدآگے بڑھتی رہے گی،ہم اپنی عوامی رابطہ مہم جاری رکھیں گے،پیپلزپارٹی اپنی جدوجہد جاری رکھے گی،
بلاول نے مزید کہا کہ وزیراعظم کو کشمیر کی متنازعہ حیثیت کا ذکر کرنا چاہیے تھا،وزیراعظم کوکشمیریوں کےرائے شماری کےحق پرزوردیناچاہیےتھا
وزیراعظم بے بسی سے کہتا ہےمیں کیا کروں؟ یہ عوام کےلیے مایوس کن ہے،کشمیر پر اتنا بڑا حملہ ہوگیا،اگر آپ کو پتہ تھا تو آپ نے کیا کیا؟پاکستان کے عوام مایوس ہیں اورسوال اٹھا رہے ہیں،
عوام جانتے ہیں پیپلزپارٹی کشمیریوں کےلیے موثر کردار ادا کرسکتی ہ پاکستان پیپلزپارٹی نظریاتی جماعت ہے،سلیکٹڈ حکومت کی تعریف ہورہی ہے،