کپتان کی آمد ، اسلام آباد استقبالہ بینرز سے سج گیا

0
41

وزیراعظم کی آمدپراسلام آباد کواستقبالہ بینرز سے سجادیاگیاوزیراعظم کی آمد پر اسلام آباد میں استقبالیہ کیمپ لگ گئے

وفاقی وزیرمرادسعید،رہنماپی ٹی آئی بابراعوان اورنعیم الحق ایئرپورٹ پرموجودہیں جبکہ دیگر کی آمد بھی جاری ہے .پی ٹی آئی بھر پور استقبال کے لیے تیار ہے.اسلام آباد ائیرپورٹ لاوَنج میں وزیراعظم کے خطاب کی تیاریاں مکمل،روسٹرم لگادیاگی.خواتین،بچوں بڑوں سمیت کارکنان کی بڑی تعداد ایئرپورٹ کے لاوَنج میں موجود ہیں.شوکت یوسفزئی قافلے کے ہمراہ پشاور سے اسلام آباد ائیرپورٹ پہنچ گئے
گورنرکےپی شاہ فرمان نے کہا کہ وزیراعظم کے خطاب کے بعد مسلمان حکمرانوں کو بھی حوصلہ ملا،وزیراعظم کی تقریر سے یورپ میں کھلبلی مچ گئی،وزیراعظم نے قوم کے جذبات کی بھرپور ترجمانی کی ہے

وزیر اعظم کی واپسی ,استقبال کے لیے معاون خصوصی علی نواز کی قیادت میں قافلہ ائیرپورٹ روانہ

Leave a reply