ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے مریم نوازشریف کو جیل میں سی کلاس دینے کی شدید مذمت کی ہے،

کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا جہاد ہے، مودی کی فاشسٹ‌ حکومت کو ہر فورم پر بے نقاب کریں گے، عمران خان

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہاکہ مریم نواز کا جرم ہے ’’دادا نے جائیداد میں حصہ کیوں دیا، عمران صاحب، مریم نوازکی جیل کلاس بدل کر بھی آپ نالائق ہی رہیں گے، عمران صاحب سیاسی انتقام میں مخالفین کے جائزقانونی حقوق بھی سلب کرچکے، جیل مینوئل کےتحت مریم نوازشریف ’بی کلاس‘کی مستحق ہیں، سیاسی انتقام کے لیےمریم نواز کو دانستہ ’سی کلاس‘دی گئی ہے،

عمران خان نے دنیا کے سب حکمرانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

مریم اورنگزیب نے کہاکہ مریم نوازکا کھانا بند، جیل کلاس تبدیل، عادی مجرموں جیسا ماحول انہیں کمزور نہیں کرسکتا، سیاسی مخالفین توہین آمیز رویہ سےنوازشریف کو ذہنی اذیت پہنچانےکی کوشش کرتے ہیں،

کپتان کی آمد ، اسلام آباد استقبالہ بینرز سے سج گیا

Shares: