بالوں کو گھنا اور لمبا کرنے کا زبردست ٹوٹکا

0
46

1 عدد چھوٹے سائز کا پیاز لے کر اسے چھیل کر کاٹ لیں اور آدھا لیٹر سرکہ کسی برتن میں ڈال کر اس میں پیاز شامل کرکے اسے ایک ہفتہ تک سائے میں پڑا رہنے دیں ایک ہفتے بعد پیاز کے ٹکڑوں کو نکال لیں اور سرکہ محفوظ کر لیں اس سرکے کو دس دن روزانہ رات کو سونے سے پہلے سر کی جلد پر لگا کر مساج کریں اور سو جائیں صبح اٹھ کر سر کو دھو لیں دس دن کے بعد اس عمل کو ہفتے میں ایک بار دہرائیں آپ کے بال گھنے اور مضبوط ہونے لگ جائیں گے چار سے پانچ ماہ تک مولیاں استعمال کرنے سے بال گرنا بند ہو جاتے ہیں اگر بالوں میں خشکی ہے تو سرسوں کے تیل میں چینی اور لیموں کا رس ملا کر لگانے سے خشکی ختم ہو جائے گی اور بال چمکدار ہو جائیں گے

Leave a reply