بھارت، کیروسین گودام میں آگ لگ گئی
بھارتی ریاست اترپردیش کے ضلع پرتاپ گڑھ میں واقع پھول متی گاوں میں ڈیزل و کیروسین گودام میں آگ گئی۔
بھارت میں ایل پی جی پلانٹ میں آگ لگ گئی
بھارتی میڈیا کے مطابق آگ لگنے سے تیل کے سینکڑوں ڈرم جل گئے۔آگ میں تین افراد بھی جھلس گئے جن میں فائربریگیڈ انچارج بھی شامل ہے۔
ڈپٹی فائر برگیڈ افسر کنڈہ انیل سنگھ نے بتایا کہ لالتا پرساد گپتا کے دو پیٹرول پمپ ہیں۔ ڈیزل، کیروسین و سالونٹ آئل ملا کر پیٹرول بنانے کا غیر قانونی طور ایک گودام ہے۔ گودام میں پٹرول بناتے وقت آگ لگ گئی۔
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجی دکانوں کو آگ لگانے لگے
فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے کا کام شروع کر دیا۔علاوہ ازیں ڈرم میں آگ سے دھماکہ بھی ہو ا۔آگ پر بڑی مشکل سے قابو پایا گیا۔
بھارت، خاتون اپنے 2بچوں کے ساتھ ٹرین کے آگے کود گئی
واضح رہے کہ اسی ماہ کے اوائل میں بھارتی ریاست مہاراشٹر میں نوی ممبئی کے یوران میں او این جی سی کے گیس پروسیسنگ پلانٹ میں آگ لگ گئی بھی س سے کم از کم 7 افراد ہلاک ہوگئے۔
ٕ
آتشزدگی سے زخمی ہوئے آٹھ دیگر افراد کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ او این جی سی نے کہا ہے کہ گجرات میں ہزارہ پلانٹ کے ایک پلانٹ میں گیس کا رخ موڑ دیا گیا۔پروسیسنگ پلانٹ میں صبح سویرے طوفانی پانی کے نالے میں آگ لگی ۔