نئی : بھارتی وزیراعظم مودی جھوٹا ، جھوٹی خبریں لگوا کر سہارا لینے کی مصنوعی کوششیں کررہا ہے، بھارتی دانشور نے حقیقت کھول دی ، جنگ اور تصادم کے موضوع پر ماہر تصور کیے جانے والے پروفیسر اشوک سوین نے جعلی خبروں اور جھوٹے جشن پر بھارتی میڈیا اور مودی بھگتوں پرسخت تنقید کرتے ہوئے جھوٹا قرار دیا ہے،
![]() | آو مل کر ڈینگی کا مقابلہ کریں ، کھلاڑی اور اداکاروں کا ڈینگی کے خلاف اتحاد |
پروفیسر اشوک سوین کہتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کی ازدواجی زندگی سے متعلق بھارتی چینلز پر چلنے والی ایک جھوٹی خبریں لگوانے والے بھارتی میڈیا مودی کی اہلیہ کے بارے میں فکر کرے، مودی کی اہلیہ 46 سال سے منظر عام پر نہیں آئیں، مودی نے 1968 میں شادی کی تھی، جسے 2014 میں تسلیم کیا.
“پیڈا ایکٹ کام نہ کرنے والے افسران اور نافرمان بیوروکریسی پرتلوار بن کر لٹک گیا” لاک ہے | ![]() | پیڈا ایکٹ کام نہ کرنے والے افسران اور نافرمان بیوروکریسی پرتلوار بن کر لٹک گیا |
---|
وزیر اعظم عمران خان کی ازدواجی زندگی سے متعلق بھارتی چینلز پر چلنے والی ایک جھوٹی خبر نے اپنے ایک اور ٹویٹ پر میں کہا کہ مقبوضہ کشمیر سے آرٹیکل 370 کے خاتمے پر جو جشن منایا جارہا ہے، وہ جلد ڈراؤنا خواب بن جائے گا. بھارتی فوج کے ساتھ وہی ہوگا، جو ویت نام میں امریکا کے ساتھ ہوا تھا اور تب جشن منانے والے خواب غفلت سے بیدار ہوں گے، پروفیسر اشوک سوین کہتے ہیںکہ وزیراعظم عمران خان ایک سچا، ایماندار اور بااصول شخص ہے ،
![]() |