مزید دیکھیں

مقبول

چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب ڈالر کی مدت میں توسیع کردی

اسلام آباد:چین نے پاکستان پر واجب الادا 2 ارب...

امریکی اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان

امریکی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز زیادہ...

سوچ عورت ایوارڈ .تحریر:عنبریں حسیب عنبر

عالمی یومِ خواتین پر ہمیں ہیومن رائٹس کونسل آف...

190 ملین پاؤنڈز وفاق کو مل گئے،ان پیسوں سےدانش یونیورسٹی بنائیں گے،وزیراعظم

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی زیر صدارت دانش...

اسحاق ڈار سے امریکی ناظم الامور کی ملاقات

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار سے...

آزادی مارچ کی تاریخ کا اعلان، پیپلز پارٹی نے بھی بڑا قدم اٹھا لیا

مولانافضل الرحمن کے آزادی مارچ کے اعلان پر پیپلزپارٹی نے آئندہ ہفتے کورکمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے،

شہباز شریف آزادی مارچ میں شریک ہوں گے یا نہیں؟ مریم اورنگزیب نے بھی واضح کر دیا

شیخ رشید کا اپوزیشن سے معاملات طے پانے کا دعویٰ، آزادی مارچ سے متعلق بھی بڑی بات کہہ دی

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول بھٹو کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا ہے کہ جمہوری پارٹیوں کے پاس اب سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے، بلاول بھٹو نے مولانا فضل الرحمان کے مارچ کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے، حکومت کی ہرمحاذ پر ناکامی کے بعد اپوزیشن ملکی مفاد میں اقدامات کرے گی،

لاک ڈاؤن کرنے والوں‌ کو خیبر پی کے سے گزرنے ہی نہیں دیں گے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ کا اعلان

 

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ بلاول بھٹونے اگلے ہفتے کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے، واضح رہے کہ آج ہی مولانا فضل الرحمن نے 27 اکتوبر کو آزادی مارچ کی کال دی ہے اور واضح طور پر کہا ہے کہ تاریخ میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی تاہم دوسری طرف سے یہ فیصلہ بھی سامنے آ گیا ہے کہ پیپلز پارٹی مولانا فضل الرحمن کے احتجاجی دھرنے میں‌ شریک نہیں‌ ہو گی، اسی طرح شہباز شریف نے بھی نواز شریف سے ملاقات میں آزادی مارچ میں ن لیگ کی قیادت سے معذرت کی ہے اور کہا جارہا ہے کہ اگر ن لیگ شریک ہوتی ہے تو احسن اقبال پارٹی کی قیادت کریں‌‌ گے،‌