بیرون ملک پاکستانیوں کی کتنی رقم پڑی ہے اہم خبر آگئی،
وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ بیرون ملک پاکستانیوں کی 11ارب ڈالررقم ڈیکلیئر ہوئی ہے،ملکی استحکام کوکسی صورت بھی قربان نہیں کریں گے،
ایف اے ٹی ایف بلیک لسٹ سے متعلق خطرے کی کوئی بات نہیں،سفارتی طور پر بھارتی عزائم دنیا کے سامنے پیش کردیئے ہیں، ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کے خلاف بھارت کا بہت کردار ہے،دیگر ممالک سے بھی تفصیلات آنے پر رقم میں اضافہ ہوگا.بیرون ملک پاکستانیوں کے11ارب ڈالرڈیکلیئر ہوئےہیں،
اقامہ کی تفصیلات کےلیےاو ای سی ڈی کو خط لکھنے لگے ہیں ہمیں صرف 28ممالک کا ڈیٹا ملا ہے،اقامہ کی تفصیلات بھی نہیں ملیں، بیرون ملک پاکستانیوں کی 11ارب ڈالررقم ڈیکلیئر ہوئی ہے،
ایف اے ٹی ایف کا لمبا چوڑا پلان ہے، اچھے کی امید رکھنی چاہئے،حماد اظہر