نیویارک: مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے عالمی طاقتوں کیطرف سے حوصلہ افزاء پیغامات سے بھارت پریشان ہونےلگا، اطلاعات کے مطابق ایک طرف امریکی سینیٹرز پاکستان میں سیاسی اور فوجی سربراہان سے ملاقاتیں کرکے کشمیرکے مسئلہ پر تشویش کا اظہار کررہےہیںتو دوسری طرف امریکی فارن افیرز نے بھی بھارت کوایک نیا جھٹکا دے دیا ہے،
کشمیر میں بھارتی پابندیاں مارشل لاء سے کم نہیں، بھارتی ماہر معیشت امرتاسین
اطلاعات کےمطابق امریکی فارن افیرز ہاوس کمیٹی کے ارکان نے بھارت کی طرف سے کشمیر اور کشمیریوں پر زبردستی قبضے کو مسترد کردیا ہے تو دوسری طرف بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ کشمیر سے اپنی فوجیں فی الفور نکال لے ، فارن افیرز کی طرف سے کہا گیا ہےکہ ہر آنے وال دن کشمیریون کے لیے سخت اورتکلیف دہ ہے اور بھارتی مظالم بڑھ رہے ہیں
جلال آباد میں خودکش، ہر طرف خون ہی خون ،ہلاکتوں اور زخمیوں کی بڑی تعداد
اپنے ٹویٹ پیغام میںامریکی فارن افیرز ہاوس کمیٹی میںکہاہے کہ بھارت کشمیریوں کو بھی وہی حقوق دے جواس نے بھارت کے دیگر شہریوں کو دے رکھے ہیں،امریکی فارن ہاوس کمیٹی نے اس بات کا خدشہ ظاہر کیا ہے کہ بھارت کیطرف سے کشمیریوںکے خلاف غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے جس کی کسی بھی معاشرے میں اجازت نہیں