ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان نے کہا ہے کہ ناقص کارکردگی اورفرائض میں غفلت کا مظاہرہ کرنے والے اہم عہدوں پررہنے کے قابل نہیں ہیں،
مولانا فضل الرحمن کا ملین مارچ ، اربوں روپے کہاں سے آئے ، باغی ٹی وی کی خصوصی رپورٹ
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ڈی آئی جی آپریشنز لاہور اشفاق خان نے ایس ایچ او گرین ٹاؤن انسپکٹر محمد جاوید کو لائن حاضر کرنے کے احکامات صادر کئے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز لاہورنے ایس پی صدرکو انسپکٹر محمد جاوید کے حوالے سے انکوائری کا حکم دیا تھا، ترجمان لاہور پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ناقص کارکردگی اور فرائض میں غفلت کی پاداش میں ٹرانسفر کے احکامات جاری کئے گئے ہیں، ایس پی صدر ڈویژن کی خصوصی رپورٹ کی روشنی میں کارروائی عمل میں لائی گئی ہے،
181 گھروں میں ڈکیتی کتنے لوگ قتل اور زخمی ہوئے خبر نے ہلچل مچادی
میری قوم نے2005 کے زلزلے میں قربانی کے مثالی جذبے کا مظاہرہ کیا: وزیر اعظم
ترجمان لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ ناقص کارکردگی اورفرائض میں غفلت کا مظاہرہ کرنے والے اہم عہدوں پررہنے کے قابل نہیں ہیں،