سابق وزیراعظم نواز شریف نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیاست چھوڑ دیں گے
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق احتساب عدالت میں چوھدری چوگر ملز کی سماعت کے موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف نے بیان دیتے ہوئے کہا کہ آج صبح نیب کے لوگ جیل آئے،میں نے کہا کہ وکیل سے رابطہ نہیں ہوا جو الزامات لگائے ہیں وہ پڑھے ہیں،
نواز کی پیشی،عدالت میں ایسا کیا ہوا کہ یکدم خاموشی ہو گئی
نوازشریف کے اثاثوں کی تحقیقات کا اختیارکس کو؟ عدالت میں دلائل جاری
نواز شریف کا کہنا تھا کہ صرف اتنا کہنا چاہتا ہوں کہ 1937 سے 1971 تک پیسہ کاروبار سے آیا،میرے والد کاروباری آدمی تھے ہمارا اسٹیل مل کا کام تھا، اس وقت کی حکومت نے تمام ادارے قومیا لیے تو ہماری ملز بھی قبضے میں گئیں،بتائیں کرپشن کہاں ہوئی ہے ؟میں وزیربھی رہا اور3 باروزیر اعظم بھی رہا،
مولانا کا دھرنا، نواز شریف نے خود کیا اعلان
نواز شریف عدالت پہنچے، کارکنان نے کونسا نعرہ لگا دیا؟
نواز شریف کا مزید کہنا تھا کہ پانچ بارکی وزارت میں ایک پیسے کی کرپشن دکھا دیں،سیاست سے دستبردار ہوجاوَں گا، میں سیاست میں بہت بعد میں آیا اثاثے بہت پہلے کے ہیں ،یہ نیب پرویزمشرف نے صرف میرے خلاف بنائی تھی،یہ کالا قانون صرف اور صرف مسلم لیگ ن کے خلاف استعمال ہوتا ہے،
نواز شریف کی پیشی،شہباز شریف نے آج پھر مثال قائم کر دی
نواز کا شہباز سے ملنے سے انکار، کیپٹن ر صفدر نے کی باغی ٹی وی کی خبر کی تصدیق
نواز شریف نے مزید کہا کہ یہ مجھے کالا پانی،گوانتا نامو بے لے جانا چاہتے ہیں تو یہ ان کی بھول ہے،یہ سمجھتے ہیں اس سے مسلم لیگ ن گھبرا جائے گی تو یہ ان کی بھول ہے،
عدالت نے نواز شریف کا 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا، انہیں آج صبح نیب نے کوٹ لکھپت جیل سے گرفتار کر کے احتساب عدالت پیش کیا گیا تھا۔
نواز شریف کا "جسمانی”ریمانڈ دیا جائے، نیب کی استدعا
نواز کی پیشی، عدالت میں ایسا کیا ہوا کہ طلال چودھری گر گئے
نواز شریف کیس کی سماعت 25 اکتوبر تک ملتوی کر دی گئی