‏کپتان کی ٹیم کے ایک کھلاڑی نے آج سینچری مکمل کر لی (حادثات کی) سمجھ نہیں آ رہا مبارکباد کے مستحق کپتان ہیں یا سینچری مکمل کرنے والا کھلاڑی۔ انور مقصود

0
34

لاہور:‏کپتان کی ٹیم کے ایک کھلاڑی نے آج سینچری مکمل کر لی (حادثات کی) سمجھ نہیں آ رہا مبارکباد کے مستحق کپتان ہیں یا سینچری مکمل کرنے والا کھلاڑی۔ اطلاعات کے مطابق معروف قلم نگار، فنکارانورمقصود نے وفاقی وزیرریلوے پرسخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہےکہ کپتان کے ایک کھلاڑی نے آج سنچری مکمل کرلی ہے

باغی ٹی وی کے مطابق انورمقصود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹرپراپنے پیغام میں کہا ہےکہ ریلوے کے حادثات کی تعداد ایک سو ہوچکی ہے سمجھ نہیں آتی کہ مبارکباد کپتان کو دوں یا کھلاڑی کو

 

 

https://twitter.com/ANWARMAQS00D01/status/1279477205710536710

انورمقصود نے شیخ رشید اورعمران‌ خان دونوں پرسخت تنقید کی ہے اورکہا ہےکہ یہ اچھی بات نہیں کہ ریلوے جیسے محکمے میں‌ حادثات کو کنٹرول نہیں کیا جارہا ہے

Leave a reply