مزید دیکھیں

مقبول

اہم شخصیات بارے توہین آمیز ویڈیوز بنانے پر درجنوں مقدمات

لاہور: لاہور میں اہم شخصیات سے متعلق توہین آمیز...

ملزم معہ ولائتی شراب کی بوتلیں گرفتار،مقدمہ درج

قصور تھانہ صدر قصور پولیس نے ملزم معہ ولائتی شراب...

پی آئی اے نجکاری، پھر درخواستیں طلب کرنے کا فیصلہ

حکومت نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری کے لیے...

لڑانے رکوانے گیا نوجوان گولیاں لگنے سے زخمی

قصور لڑائی میں چھڑوانے گئے نوجوان کو گولیاں لگ گئی،زخمی...

عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور

گوجرانوالہ:ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی خصوصی عدالت میں عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی

عدالت نے عالیہ حمزہ کی درخواست ضمانت منظور کر لی ،عالیہ حمزہ کے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد عدالت نے درخواست ضمانت منظور کی،عالیہ حمزہ کی کچھ دیر بعد رہائی کا امکان ہے،سینڑل جیل کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات،سیالکوٹ روڈ ٹریفک کے لئے بند کر دی گئی ہے،

عالیہ حمزہ کو نومئی کے مقدمات میں گرفتار کیا گیا تھا، عالیہ حمزہ کی پہلے بھی کئی بار ضمانت منظور ہو چکی تا ہم رہائی کے بعد انہیں دوبارہ گرفتار کر لیا جاتا تھا، عالیہ حمزہ کو آج پھر رہائی کے بعد کسی اور کیس میں گرفتار کئے جانے کا امکان ہے

واضح رہے کہ عالیہ حمزہ کو پولیس نے سرگودھا جیل سے رہائی ملنے کے بعد گرفتار کیا تھا.گوجرانوالہ پولیس نے عالیہ کو جب گرفتارکیا تھا تو انہوں نے عمران خان زندہ باد کے نعرے لگائے تھے.

عمران خان اور بشریٰ بی بی کو سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ 

 بنی گالہ میں سارے سودے ہوتے تھے کہا گیا میرا تحفہ میری مرضی

عمران خان جیل میں شاہانہ زندگی گزار رہے ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر توہین عدالت کی درخواست، نوٹس جاری

اب بتا رہا ہوں پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ، کوئی ڈیل کی بات نہیں ہو رہی، عمران خان

ممتاز حیدر
ممتاز حیدرhttp://www.baaghitv.com
ممتاز حیدر اعوان ،2007 سے مختلف میڈیا اداروں سے وابستہ رہے ہیں، پرنٹ میڈیا میں رپورٹنگ سے لے کر نیوز ڈیسک، ایڈیٹوریل،میگزین سیکشن میں کام کر چکے ہیں، آجکل باغی ٹی وی کے ساتھ بطور ایڈیٹر کام کر رہے ہیں Follow @MumtaazAwan