آذربائیجان ائیرلائن کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر پہلی پرواز کی آمد

0
121
airline

آذربائیجان ائیرلائن کی اسلام آباد ائیر پورٹ پر پہلی پرواز کی آمد ہوئی ہے

باکو سے اڑنے والی پرواز نے گزشتہ رات اسلام آباد انٹرنیشنل ائرپورٹ پر لینڈ کیا،پرواز جے ٹو 5143 کو روایتی واٹر کینن سلوٹ پیش کرکے خوش آمدید کہا گیا،اس موقع پر لاونج میں مہمانوں کے لئے مختصر مگر پروقار تقریب کا انعقاد کیاگیا،پی سی اے اے ایڈیشنل ڈی جی ائروائس مارشل تیمور اقبال، ائرپورٹ مینیجر آفتاب گیلانی اور ائرپورٹ اہلکاروں نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا، ائیرلائن ہفتے میں دو دن اتوار اور بدھ کو باکو سے اسلام آباد کے لئے فلائیٹس چلائے گی،آذربائیجان ائرلائین کا کراچی اور لاہور کے لئے بھی ہفتے میں دو دو دن کا فلائیٹس شیڈول طے ہے،آزربائیجان ائرلائین کی پہلی پرواز ستمبر میں باکو سے لاہور پہنچی تھی

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) مدد کیلئے سامنے آگئی

پی آئی اے کی نجکاری کے عمل کو جلد از جلد تکمیل تک پہنچانے کی ہدایت

پائلٹس کی ابتدائی 8 سے 10 ماہ کی تربیت پر 15000 سے 20000 ڈالر کا خرچ

پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کو مجموعی طور پر 383 بلین کا خسارہ ہے 

سپریم کورٹ نے پی آئی اے کو نئی 205 پروفیشنل بھرتیوں کی اجازت دیدی

Leave a reply