پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری کی جانب سے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کو دی جانے والی افطار پارٹی کا سوشل میڈیا پر بھرپور چرچا رہا، #ابو_بچاؤ_افطار_پارٹی سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا
زرداری ہاوس میں اپوزیشن کی افطار پارٹی ،حکومت کے خلاف بڑا فیصلہ کر لیا
حزب اختلاف کا افطار ڈنر ابو بچاؤ مہم ہے. مبشر لقمان
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق بلاول زرداری کی جانب سے دی جانے والی افطار پارٹی میں اپوزیشن جماعتوں کے قائدین نے شرکت کی، بلاول کے خصوصی ٹیلی فون پر مریم نواز بھی افطاری میں شریک ہوئیں ، اس افطار پارٹی کو لے کر سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دن بھر بحث جاری رہی اور شام #ابو_بچاؤ_افطار_پارٹی ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا، ٹرینڈ میں وفاقی وزراء بھی ٹویٹ کرتے نظر آئے.
ٹویٹر پر مرتضی ساہی نے لکھا کہ ،اگر شہر کے سب چور اکٹھے ہوجائیں تو سمجھ لو شہر میں ایماندار تھانے دار آگیا ہے۔
#ابو_بچاؤ_افطار_پارٹی
اگر شہر کے سب چور اکٹھے ہوجائیں تو سمجھ لو شہر میں ایماندار تھانے دار آگیا ہے۔ pic.twitter.com/laJXDiBEXm— Murtaza Sahi (@MurtazaSahi4) May 19, 2019
احمد شاہ نے افطار پارٹی کی تصویر میں شرکاء پر نشان لگاتے ہوئے لکھا کہ ابو بچاو پارٹی میں آصف زرداری، نواز شریف، شہباز شریف اور اسفند یار ولی کی اولاد شریک ہے.
Dynastic Politics :
1. Bilawal Zardari son of Zardari
2. Maryam Nawaz daughter of Nawaz Sharif
3. Aimal Wali Khan (Sanda) son of Asfandyar Wali
4. Hamza Shahbaz son of Shahbaz Sharif. #ابو_بچاؤ_افطار_پارٹی pic.twitter.com/vzqYqJQNKV— Ahmad (@iamahmadshah) May 19, 2019
جہانزیب گل نے لکھا لوٹ کو عزت دو
Precisely!!! #ابو_بچاؤ_افطار_پارٹی pic.twitter.com/vaZO7iW6KW
— Jahanzaib Gul (@jzaibgul) May 19, 2019
وفاقی وزیر ماحولیات زرتاج گل نے بھی ٹویٹر پر ابو بچاو افطار پارٹی ٹرینڈ میں حصہ لیا
These corrupt traders masquerading as politicians have nowhere to hide. Not just their infamous fathers, but the progeny themselves are going to be behind bars soon, iA.
Tonight's manifestation of the unholy union marks the last throes of a dying fish.#ابو_بچاؤ_افطار_پارٹی pic.twitter.com/hCTDhFiGLC
— Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) May 19, 2019
This is no more the Pakistan of yesteryears. Even on a joint call of these status quo parties, only a smattering would turn up in protests countrywide. #PPPMLN doesn't have credibility, support or the moral authority of launching any meaningful protests.#ابو_بچاؤ_افطار_پارٹی pic.twitter.com/I9JpiePtH3
— Zartaj Gul Wazir (@zartajgulwazir) May 19, 2019
عزیز آزاد نے لکھا کہ
https://twitter.com/AzizAzaad/status/1130176394686869504
نوید شہزاد جٹ نے لکھا کہ قوم کی وہی بیٹی جسکے JIT کے "نامحرموں” کے سامنے پیش ہونے پر ن لیگیوں اور وٹس ایپ گروپ صحافیوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا تھا…اب وہ بتائیں کہ اس تقریب میں کون کون محرم ہے؟
قوم کی وہی بیٹی جسکے JIT کے "نامحرموں" کے سامنے پیش ہونے پر ن لیگیوں اور وٹس ایپ گروپ صحافیوں نے آسمان سر پر اٹھا لیا تھا…اب وہ بتائیں کہ اس تقریب میں کون کون محرم ہے؟@MaryamNSharif#ابو_بچاؤ_افطار_پارٹی pic.twitter.com/CcmJWD5nYH
— Naveed Shahzad Jutt (@Naveedjutt92) May 19, 2019