عدالت میں عدم پیشی، صوبائی وزیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

0
56

عدالت میں عدم پیشی، صوبائی وزیر کے وارنٹ گرفتاری جاری

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اے ٹی سی بنوں نے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ شاہ محمد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے

وزیر ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا شاہ محمد بار بار نوٹس کے باوجود پیش نہیں ہوئے،عدالت کی جانب سے عدم پیشی پر وزیر ٹرانسپورٹ کے نا قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کئے گئے ہیں

ملک شاہ محمد اور ان کے بھائی گل باز خان 7ATAاور 365A میں پولیس کو مطلوب تھے، وارنٹ گرفتاری انسداد دہشت گردی عدالت کے اسپیشل جج بابر علی نے جاری کئے

پولیس کا کہنا ہے کہ شاہ محمد کے خلاف مخالف امیدوار پر بم حملے کے الزام میں مقدمہ درج ہے،عدالت نے مختصر فیصلہ میں کہا کہ چھ ماہ سے متعدد بار نوٹس کے باوجود بھی ملزم پیش نہیں ہو رہا،

Leave a reply