ویلکم ٹوپاکستان بورڈ لگانے پر افغان حکام کا اعتراض، سرحدی گزرگاہ بند کر دی

border

پشاور،طورخم سرحد پر ویلکم ٹوپاکستان بورڈ لگانے پر افغان حکام کو اعتراض ،سرحدی گزرگاہ پھر بند کر دی گئی

فورسز طورخم زیرو پوائنٹ پر سرکاری سائن بورڈ نصب کررہے تھے، کہ افغان حکام نے اعتراض عائد کر دیا، جس کے بعد افغان سکیورٹی حکام نے طورخم سرحدی گزرگاہ کو ہرقسم آمدورفت کے لئے بند کر دیا، کشیدگی کے باعث امپورٹ ، ایکسپورٹ، ٹرانزٹ سمیت پیدل آمدورفت معطل ہو گئی ہے، افغان حکام نے خیر سگالی بورڈ کی تعیناتی پر اعتراض اٹھایا،تا ہم پاکستا ن کی جانب سے کہا گیا کہ ویلکم ٹو پاکستان بورڈ لگا رہے ہیں، دوسری طرف افغان حکام ویلکم تو افغانستان کا بورڈ لگا لیں،

طورخم سرحد بند ہونے سے افغان مہاجرین کی افغانستان واپسی کا سلسلہ بھی رک گیا ہے،

عمران خان کی گرفتاری کیسے ہوئی؟ 

چئیرمین پی ٹی آئی کا صادق اور امین ہونے کا سرٹیفیکیٹ جعلی ثابت ہوگیا

پیپلز پارٹی کسی کی گرفتاری پر جشن نہیں مناتی

 عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر سماعت ہوئی

Comments are closed.