افغان مشیرنےنوازشریف سےملاقات کیاکی ان کی سانسیں پھول گئیں ، مریم نواز

مریم نوازکی پاسپورٹ واپسی کی درخواست،رلاہور ہائیکورٹ کا فل بینچ تشکیل

افغان مشیرنےنوازشریف سےملاقات کیاکی ان کی سانسیں پھول گئیں ، مریم نواز

باغی ٹی وی : مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھےیقین ہےضمنی الیکشن میں جیت ن لیگ کی ہوگی. ووٹ کوعزت کیسےدی جاتی ہےیہ ڈسکہ والوں نےبتادیاہے،

مریم نواز کاکہنا تھاکہ آزادکشمیرمیں بھی جگہ جگہ سیالکوٹ اورڈسکہ کویادکیا،ن لیگ کےجلسوں سےحکمران خوفزدہ ہیں.آپ کی کارکردگی کیاہےکہ کشمیرووٹ مانگنےجاتےہیں،تین سال حکومت میں رہنےکےباوجودکارکردگی بتانےکیلئےکچھ نہیں،عوام فیصلہ کریں ،نوازشریف دورمیں آٹاکتنےکاتھااورآج کتنےکاہے؟

آج ایک بارپھر14،14گھنٹےکی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے،سلیکٹڈکروڑوں روپےخرچ کرنےکےبعدبھی صرف جلسی کرسکا.آپ نےاپنی اوروزراکی تنخواہوں میں لاکھوں روپےاضافہ کیا،عوام کوکہتےہیں کہ صرف 20ہزارمیں گزارا کریں،آپ عوام کوکہتےہیں کہ صرف 20ہزارمیں گزارا کریں،


مریم نواز کاکہنا تھاکہ افغان مشیرنےنوازشریف سےملاقات کیاکی ان کی سانسیں پھول گئیں،آج پاکستان میں عوامی طاقت نوازشریف کےپاس ہےآپ غدارکہیں لیکن عوام نوازشریف کوسب سےبڑامحب وطن سمجھتےہیں،عمران خان کا گزارہ اے ٹی ایمز سے ہوتا ہے،نوازشریف نےلندن میں بیٹھ کرانکےگھرخیبرپختونخوامیں گھس کرمارا،

مریم نواز نے مزید کہا کہ عمران خان کےوزیردفاع اپنےدفاع کےقابل نہیں رہے،قوم فیصلہ کرچکی ہےکہ اس ملک کاماضی حال اورمستقبل صرف نوازشریف ہیں،28جولائی ووٹ چوروں کے حساب و کتاب کا دن ہے،نوشہرہ میں عمران خان کےوزیردفاع اپنےدفاع کےقابل نہیں رہے،

Comments are closed.