اگر ملک اسی طرح عمران خان کے پاس رہا تو بہت نقصان ہو گا، احسن اقبال

0
30

پاکستان مسلم لیگ کے سینئر لیڈر احسن اقبال نے کہا ہے کہ اگرملک اسی طرح عمران خان کے پاس رہا توبہت نقصان ہو گا،

باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سانگلہ ہل میں‌ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہاکہ الیکشن میں ’’دھاندلا‘‘ ہوا لیکن ہم نے دھرنے نہیں دئیے، ہم نہیں چاہتے تھے کہ ملک کا نظام رک جائے، ہمیں بدنظمی سےبچناہے،ہم بہت صبروالے ہیں، ہم نے4سال میں12ہزارمیگاواٹ بجلی پیداکی.

احسن اقبال نے کہاکہ اناڑی وزیراعظم نےثابت کیاکہ ملک کوکسی دشمن کی ضرورت نہیں، سانگلہ ہل میں‌ ہونے والے کنونشن میں شہریوں‌ کی کثیر تعداد نے شرکت کی.

Leave a reply